سیما علی

لائبریرین
شعور کی کمی کہیں گے یا بے خوفی کہ کہ گاڑیوں میں سفر کرنے والے چلتی کار کا شیشہ نیچے کرکے خالی بوتل باہر پھینک دیں گے !!!تو پھر ہمارے شہر اور پھر اسکا نتیجہ بھی ہم ہی بھگتتے ہیں۔۔
صفائی نصف ایمان ہے تو پھر ہمیں س پر عمل کرکے بھی ثابت کرنا پڑے گا ۔۔۔کیونکہ اسی میں خوبصورتی ہے ہمارے ،شہر کی اور ملک کی ۔
 

سیما علی

لائبریرین
زیتون کے تیل سے لیس دارمادے کو صاف کرنے کا کام بھی لیا جاتا ہے ۔۔۔تھوڑا سا تیل کسی کپڑے پر لگا لیں اور جس کپڑے یا جگہ پر نشان ہے صاف کرلیں۔۔آسانی سے نشان صاف ہوجائے گا ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
ڈھولک فلم کا وہ گیت جو مینا شوری پر فلمایا ، سلوچناکادام نے گایا اور شاعرعزیزکاشمیری نے بنایاتھاجبکہ میوزک ڈائریکٹر شام سندر نے اسےموسیقی سے سجایا تھا ،کیا ہی نٹ کھٹ،چنچل اورشوخ گیت تھاکہ میں لکھنے کچھ اور جارہا تھا کہ وہ یاد آگیا اور میں کچھ بھی تو اور اُس کے سِوا نہ لکھ پایا ۔۔۔۔۔۔۔
چھلک رہا ہے نگاہوں سے پیار تھوڑا سا
وہ کہہ گئے ہیں۔۔۔، کرو انتظار تھوڑا سا​
اور یہی نہیں اِس کے بعد ساحر ہشیار پوری بھی یاد آگئے جنھوں نے کہاتھا:
کون۔، کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے
وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو
وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھلک رہا ہے نگاہوں سے پیار تھوڑا سا​
 

سیما علی

لائبریرین
دعائیں ڈھیر ساری ہمارے میکائیل کے لئے ۔۔۔انکی بہادری دیکھ کہ لیب ٹیکنیشن کہہ رہا کہ آپکا نام علی میکائیل رضوی نہیں علی میزائیل ہونا چاہیے تو خوب ہنس رہےتھے ماشاء اللہ بچے جب کے بئت روتےہیں ٹیسٹ کرواتےہوئے کیونکہ انجیکشن دیکھ کے ہی رونا شروع کر دیتے ہیں۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
حلوے میں خشخاش تو زیادہ نہیں ہوگئی کہ سب کو نیند آئی ۔۔۔کیونکہ جناب خشخاش بہتر نیند کے لیے کارآمد ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1082.jpg
چائے پینے آجائیں عاطف بھیا ۔۔۔
مصالحے دار پراٹھا بھی ہے کوئی بات نہیں آج تھوڑی
بد پر ہیزی بھی ہو جائے ۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
حلوے میں خشخاش تو زیادہ نہیں ہوگئی کہ سب کو نیند آئی ۔۔۔کیونکہ جناب خشخاش بہتر نیند کے لیے کارآمد ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

چائے میں بھی ڈالی جا سکتی ہے کیا خشخاش؟
 
Top