گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مطلب کیا ہے روفی بھیا آپ کا۔۔۔ صادقہ ایسے موقع پر کہا کرتی ہے کہ بیستی ہو گئی۔نہ فکر کریں۔ انجانے کا کام اکثر مزاج کا صحیح عکس ہوتاہے۔
مطلب کیا ہے روفی بھیا آپ کا۔۔۔ صادقہ ایسے موقع پر کہا کرتی ہے کہ بیستی ہو گئی۔نہ فکر کریں۔ انجانے کا کام اکثر مزاج کا صحیح عکس ہوتاہے۔
گل کو سمجھ آ گئی اچھے سے کہ آپ چاہتے ہیں آج کنستروں کے ڈھکن کھول کر ماچس دکھا دی جائےلیجیے یہ بھی کوئی بات ہوئی، ہماری مجال ہے کہ آپ کے خلاف بات کریں۔۔۔۔۔ توبہ توبہ
قبول نہیں ہے تیل میں پانی کی ملاوٹ۔ کنستر کو تیلی دکھا کر روفی بھیا کے اوسان خطا کرنے ہی کرنے۔ کوئی رعایت نہ ہونی اب۔کنستر اور ماچس خطرنا کمبینیشن ہوگا ۔ اگر کنستر میں پانی ڈال لو تو اچھا ہو ۔
غم تو یہ کہ ثمرین کو گزرے زمانہ ہو گیا یعنی کہ ث کی باری کہیں پیچھے رہ گئی آپا۔ثمرین کو بھی پلایئے گا ۔۔
سمجھداری والا جواب یہ ہے کہ ایک وقت میں تین تین مگ چائے پینے والوں سےمنوں نہیں ٹنوں کی بات کی جاتی ہے😂صندوق میں کتنے من قہوہ چھپا رکھا ہے۔
ژوب کے توتے شرارتی ہوتے ہیں؟شرارت انکی نہیں توتے کی ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
ڑے ڑے آپ کو بھی ژوب یاد آیاژوب کی چائے کا کیا حساب ہے ؟
روفی نے تو بالکل بھی نہیں سنازیر لب گنگناتے ہوئے
اگر تمُم مل جاؤ زمانہُ چھوڑ دیُ گے ہم
کسی نے سنا تو نہیں