گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا جلدی سے کانوں کے ڈاکٹر سے رجوع کیجئیے کیونکہ ہماری تو سرگوشی بھی کان پھاڑنے والی ہوتی ہے جبکہ یہ تو زیر لب گنگناہٹ تھیروفی نے تو بالکل بھی نہیں سنا
ذرا جلدی سے کانوں کے ڈاکٹر سے رجوع کیجئیے کیونکہ ہماری تو سرگوشی بھی کان پھاڑنے والی ہوتی ہے جبکہ یہ تو زیر لب گنگناہٹ تھیروفی نے تو بالکل بھی نہیں سنا
ثمرین سے کہئیے ابھی بھون کر لاتی ہیں۔چھولے ابھی ہم نے کھائے ہیں ۔ چنے بھنے ہوئے کھانے کا جی چاہ رہا ہے ۔
پہلے فائز کا تعارف تو کراؤ تاکہ عیادت کی جا سکے ۔تنہا پڑا بیچارہ فائز ہسپتال میں۔
بھونی بھی تو تیل میں جاتی ہیں نا۔ البتہ زیتون کے تیل میں تلی جائیں یا بھونی جائیں اچھی بات ہے۔تلی ہوئی اشیاء کے بجائے بھنی ہوئی اشیاء بہتر ہیں آج کل ۔ ثمرین بھی یہی کہتی ہے ۔
اس میں ہمیں اختلاف ہے ۔ ذرا سا،،،بھونی بھی تو تیل میں جاتی ہیں نا۔ البتہ زیتون کے تیل میں تلی جائیں یا بھونی جائیں اچھی بات ہے۔
یعنی کہ ہم پوچھیں کہ کیا اختلاف ہے ۔اس میں ہمیں اختلاف ہے ۔ ذرا سا،،،