گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ویسے آپ کا اختلاف ہے کیا آخر۔ جب تک نہیں بتائیں گے ہم نے پوچھتے رہنا ہے۔
لیکن بتایا ابھی بھی نہیںمیں بتا رہا ہوں ذرا ٹھہرو ۔
فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ بنا پانی ڈالے مرغے کوُمسالے میں بھوننے کو ہم بھوننا ہی کہتے ہیں اور اس میں آئل کم ڈالا جاتا ہے۔لو سنو۔۔۔ بھوننا براہ راست آگے کے شعلے یا انگاروں پر ہو تا ہے ۔ تلنا برتن میں تیل ڈال کر ہو تا ہے ۔ ابالنا پانی میں ہو تا ہے ۔
باقی ہیں تو سب پکانے کے ہی طریقے۔۔۔ اور یہ الفاظ عموما ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہو جاتے ہیں ۔
عین درست ہے میں بھی مسالہ بھوننا ہی کہتا ہوں ۔ حالانکہ ذرا تیل پڑتا ہے اس میں ۔فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ بنا پانی ڈالے مرغے کوُمسالے میں بھوننے کو ہم بھوننا ہی کہتے ہیں اور اس میں آئل کم ڈالا جاتا ہے۔
ظروف تلنے کے لیے ہو تو پلاسٹک کا نہ ہو ۔ ورنہ پگھل جائے گا۔عین درست ہے میں بھی مسالہ بھوننا ہی کہتا ہوں ۔ حالانکہ ذرا تیل پڑتا ہے اس میں ۔
طوطے بھی پکڑ کر پالے ہیں ہم نے ۔ درختوں سےعاطف بھیا ہم نے ٹوکری کے نیچے دانہ ڈال کر چڑیاں پکڑ کر کھائی ہیں
ضرور آج آپ کو بچپن یاد آ رہا ہےطوطے بھی پکڑ کر پالے ہیں ہم نے ۔ درختوں سے
شاید وہی سنہری دور ہوتا ہے ۔ اس لئے بھول نہیں پاتا۔صحیح کہا ، لیکن وہ دل سے نکل بھی تو نہیں سکتا کیا کریں مجبور ہیں اف اللہ ۔