سید عاطف علی
لائبریرین
سیما علی آپا کا بچپن کیسا گزرا ؟شاید وہی سنہری دور ہوتا ہے ۔ اس لئے بھول نہیں پاتا۔
سیما علی آپا کا بچپن کیسا گزرا ؟شاید وہی سنہری دور ہوتا ہے ۔ اس لئے بھول نہیں پاتا۔
ڈنڈے بلکہ بندوقیں بھی چل جاتی ہیں جھگڑوں میں تو ۔ خدا محفوظ رکھے ۔زن، زر، زمین جھگڑوں کا باعث بنتے ہیں۔ کیا مرد کبھی جھگڑے کا باعث نہیں بنتے۔
خاموش بندوق والی بات پر اس لیے رہے کہ گولی تو ڈاکٹر نکال دیتے ہیں۔ جبکہ ڈنڈے کی چوٹ کا کوئی حل نہ ہوتا ہو گا۔ڈنڈے بلکہ بندوقیں بھی چل جاتی ہیں جھگڑوں میں تو ۔ خدا محفوظ رکھے ۔
توبہ توبہ۔۔۔ ہم پنج ست بندوں کا ذکر کرتے تو ثمرین کو فکر لگ جانی تھی کہ اب پھر سے چائے بنانی پڑے گی۔ثمرین بھی گا رہی تھی جٹ کھڑاکاں والا ۔ تم نے تو نہیں سکھایا اسے ؟