سید عاطف علی
لائبریرین
قند کی طرح میٹھی لوری سنا رہا تھا میں تو آپا کو ۔ویسے عاطف بھائی بھی تو بول رہے تھے کیا معلوم ان ہی کی آواز سیما آپا تک جا پہنچی جو ان کی نیند ٹوٹی
قند کی طرح میٹھی لوری سنا رہا تھا میں تو آپا کو ۔ویسے عاطف بھائی بھی تو بول رہے تھے کیا معلوم ان ہی کی آواز سیما آپا تک جا پہنچی جو ان کی نیند ٹوٹی
فوری طور پر ہم نے مان لیا کہ کل آپ ہمیں گلہری کہنےوالے ہیںکل کر لینا وہاں کا رخ۔۔۔
غبارے پھوڑتے ہوئے ؟قند کی طرح میٹھی لوری سنا رہا تھا میں تو آپا کو ۔
صبر نہ ہو سکا ہم سے اور "ض " سے لکھ دیا
صحیح ہے تین ض ۔ اب قہقہہ لگا لو ۔طبیعت خوش ہو جاتی ہے جب ایک ساتھ ایک ہی حرف کے تین تین مراسلے آتے ہیں
شاید کسی نے کہہ دیا ہے ض پر مکرر مکرر
سچی میں ہم نے زوردار قہقہہ لگا لیاصحیح ہے تین ض ۔ اب قہقہہ لگا لو ۔
ڑے ڑے ژوبی قہقہہ ہم بھی سنیں گے پہلی بار۔ژوبی قہقہہ لگائیں گی آپا ۔ ذرا بیدار ہو لینے دو۔