سید عاطف علی
لائبریرین
ڈھیر لگا نا اور بس ۔ذرا کوئی بتائے ہمیں کہ اس لڑی کا ٹارگٹ آخر ہے کیا
ڈھیر لگا نا اور بس ۔ذرا کوئی بتائے ہمیں کہ اس لڑی کا ٹارگٹ آخر ہے کیا
دل کھول کر لکھو کوئی فکر کی بات نہیں ۔ڈر ہے کہ تیز رفتاری میں کہیں ٹارگٹ سے آگے نہ نکل جائیں
خیر سے ڈھیر تو ہم لگاتے جائیں گے لیکن سیماآپا نے ٹارگٹ کے بارے کچھ بات کی تھی جو ہمارے ذہن سے نکل گئیڈھیر لگا نا اور بس ۔
خبردار !!!!!!!!!دل چاہ رہا ہو ہمیں کہنے کو کہ سپیڈ ہلکی رکھو تو ہم مائنڈ نہیں کریں گے۔ کہہ دیجیےگا۔
حیران ہو رہے ہیں کہ کس کا دل کھولنا ہے اور اس پر لکھنا ہےدل کھول کر لکھو کوئی فکر کی بات نہیں ۔
چلیں پھر 120 کی رفتار سے چلتے ہیںخبردار !!!!!!!!!
جو رفتار کم کرنے کا سوچا،
مچھلی کھانے کے لیے وقفہ لیا تھا ۔یکا یک ہمیں خیال آیا کہ ہم تو اکیلے ہی باتیں کرتے جا رہے ہیں عاطف بھیا کہاں رہ گئے