سیما علی
لائبریرین
ڈر ڈر کے ہم لکھ رہے ایک تو کی بور ڈ دوسرے ہماری بٹیا کی رفتارریل کی پٹڑی کی طرح لڑی سیدھی جا رہی ہے
ڈر ڈر کے ہم لکھ رہے ایک تو کی بور ڈ دوسرے ہماری بٹیا کی رفتارریل کی پٹڑی کی طرح لڑی سیدھی جا رہی ہے
دعائیں بہت ڈھیر ااری آپکے لئےڈالیے گا ہری مرچیں بہت ساری پکوڑوں میں۔ تاکہ خوب کرارےسے بنیں۔
خیر ہوگی ان شاء اللہ ۔ ڈرنے کی بھلا کیا بات ہےڈر ڈر کے ہم لکھ رہےطایک تو کی بور ڈ دوسرے ہماری بٹیا کی رفتار
تب تو رکنا پڑے گا لیکن وقت کم ہے اس لیے جا کر آتے ہیں تب تک آپ لڑی کی ترتیب بھی صحیح کر لیں۔چائے پیئں گی بٹیا ابھی بنائی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
آئیں گے کچھ دیر میں۔ دعا کیجئے کہ پکوڑے کھانے کی خواہش دل سے اتر جائےبس یوں جائیں اور یوں آئی