دخترِ محفل نے لڑی کی ترتیب بگاڑ دیفالودہ کھانے میں مصروف لگتے ہیں
خیریت آپ کی تبھی معلوم ہونی تھیدخترِ محفل نے لڑی کی ترتیب بگاڑ دی
حیرت انگیز بات ہے کہ مجھے نکتہ چیں سمجھا جا رہا ہے۔خیریت آپ کی تبھی معلوم ہونی تھی
چند منٹ پہلے ہی یہاں پہنچا ہوں بھئیحیرت ہے کہ موجود ہوتے ہوئے بھی غیر موجودگی کا احساس دلاتے ہیں روفی بھیا
ثمرین !!! تم کچھ پکوڑے ریاض بھجوادو تو مہربانی ہو گی ۔غیر معمولی حد تک لذیذ نظر آتے ہیں پکوڑے
خوشبو
ڈنمارک سے کراچی تک پہنچی
تو کیا غلط سمجھا جا رہا ہے؟حیرت انگیز بات ہے کہ مجھے نکتہ چیں سمجھا جا رہا ہے۔
پھر تو سارا قصور آپ کا ہواجیسے ہی میں آیا آپ نے غلطی کر دی۔
آپکے پکوڑے اسقدر کرکرے لگ رہے ہیںبہت مزے کے پکوڑے بنے اور ہم نے اس سے بھی زیادہ مزے لے لے کر کھائے۔ سیما آپا نے پکوڑوں کی تعریف کر کے دل خوش کر دیا۔ سواد دگنا ہو گیا پکوڑوں کا
یہ والے پکوڑے ہم بھی کھائیں گے ۔آپکے پکوڑے اسقدر کرکرے لگ رہے ہیں
آپکے پکوڑے اسقدر کرکرے لگ رہے ہیں
ہم سے بچیں گے تو کسی کو کھانے کو ملیں گے😀یہ والے پکوڑے ہم بھی کھائیں گے ۔
ویسے آپ کہنا کیا چاہتے ہیں کہ نہ آپ آتے تو نہ ہم سے غلطی ہوتیجیسے ہی میں آیا آپ نے غلطی کر دی۔