محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
نہیں، میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ نہ آپ غلطی کرتیں اور نہ میں غلطی کی نشاندہی کرنے آتا 🙂ویسے آپ کہنا کیا چاہتے ہیں کہ نہ آپ آتے تو نہ ہم سے غلطی ہوتی
نہیں، میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ نہ آپ غلطی کرتیں اور نہ میں غلطی کی نشاندہی کرنے آتا 🙂ویسے آپ کہنا کیا چاہتے ہیں کہ نہ آپ آتے تو نہ ہم سے غلطی ہوتی
لاکھ کوشش کریں ہم کوئی الزام اپنے سر نہ لیں گےنہیں، میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ نہ آپ غلطی کرتیں اور نہ میں غلطی کی نشاندہی کرنے آتا 🙂
محبت اسی غلطی میں ہےمگر آنا تو تھا آپ نے ہماری غلطی کے بہانے سہی
گڑ بڑ کر دی نا ڈھولے نے ڈھول پیٹ کر۔نکی
نکی جئی گل توں رُسدا اِیں ڈھولا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کیا کہنے آپ کے آپا۔۔۔ پھر تو ہم غلطی پہ غلطی دہرائیں گے۔آ جائیے روفی بھیا۔محبت اسی غلطی میں ہے
کیونکہ ہمارا فون سلو ہے ببلیگڑ بڑ کر دی نا ڈھولے نے ڈھول پیٹ کر۔
قاعدے سے لکھ رہے تھےکیا کہنے آپ کے آپا۔۔۔ پھر تو ہم غلطی پہ غلطی دہرائیں گے۔آ جائیے روفی بھیا۔
فوری بتائیے کہ ببلی کہاں سے آئی اور بنٹی کہاں رہ گیاکیونکہ ہمارا فون سلو ہے ببلی
صحیح نہیں یہ آپ کو سمجھانا۔ یہ تو ایسے ہی ہوا جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔قینچی کی دھار کیسےتیز کر سکتے ہیں روفی بھیا۔
شاید سرف ایکسل سے دھویا ہو گا۔صاف شفاف دل ہے انکا
شدت کیوں انکی قینچی کی یاد میںصحیح نہیں یہ آپ کو سمجھانا۔ یہ تو ایسے ہی ہوا جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔