گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیر لگ رہی ہے فیصلہ کرنے میں کہ سیما آپا کو صبح بخیر بولیں یا شب بخیر۔ وہ نیند پوری کر کے تشریف لے آئیں اور ہم ابھی سونے جا رہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر اللہ کا عین عبادت ہے
نبی کریم رحمۃ للعالمین فخر المرسلین نے ارشاد فرمایا کہ: ’’آنکھوں کو بھی عبادت کا حصہ دو، یعنی قرآن میں دیکھو اور اس میں غور وتدبر کرو اور اس کے عجائبات سے درسِ عبرت لو‘‘۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
پرند و چرند
اللہ کی حمد وثناء اور عبادت و بندگی میں لگی ہوئی ہیں۔ جو اپنی
ذمہ داری کو پہچانتی
ہے
 

سیما علی

لائبریرین
بس
دن اور رات کا آنا جانا بھی اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔
کبھی دن ہے کبھی رات
 

سیما علی

لائبریرین
ایک اللہ ہی ہے جس نے اس سارے کارخانہ کائنات کو پیدا کیا ہے۔ وہی سب کا مالک اور خالق ہے اور سچی رہنمائی صرف وہی ہے جو اس نے انسانوں کو عطا فرمائی ہے۔
 
Top