ٹماٹر لینے گئی ہے بازار
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 8، 2017 #3,424 بڑے والے کپ میں لانی پڑے گی سب کے لیے. اب پیالی سے کام نہیں چلتا.
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 8، 2017 #3,427 یہاں تو اب عادت ہی یہ پڑ گئی ہے کہ پیالی میں چائے کا پتہ ہی نہیں چلتا.
الف عین لائبریرین جنوری 8، 2017 #3,431 میں تو واقف نہیں ان خالہ جان سے۔ ذرا بتاؤ کون خالو ہیں جن کی شریک حیات ہیں؟
فہد اشرف محفلین جنوری 8، 2017 #3,433 گستاخی ہو رہی ہے میری عزیز از جان ٹیم کی شان میں تابش بھائی آپ کی وجہ سے آخری تدوین: جنوری 8، 2017
La Alma لائبریرین جنوری 8، 2017 #3,434 الف عین نے کہا: میں تو واقف نہیں ان خالہ جان سے۔ ذرا بتاؤ کون خالو ہیں جن کی شریک حیات ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کنواری ہیں ابھی تک یہ خالہ جان .
الف عین نے کہا: میں تو واقف نہیں ان خالہ جان سے۔ ذرا بتاؤ کون خالو ہیں جن کی شریک حیات ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کنواری ہیں ابھی تک یہ خالہ جان .
فہد اشرف محفلین جنوری 9، 2017 #3,437 غاؤں ۔۔غاؤں۔۔۔ غاؤں۔۔۔ قاسم کھاتا تھا تو اس کے منھ سے ایسی آوازیں آتی تھیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 9، 2017 #3,439 ظالم سیاست دانوں کی گفتگو نہ کی جائے۔ یہاں ہنسی مذاق ہی رہے تو اچھا ہے،