’’س‘‘ سے سیر ہوگئی کیا طبیعت؟؟؟؟
مخلص انسان محفلین جنوری 5، 2017 #3,407 ڈال دیتے ہیں دریا میں الفاظ کے ذخیرے کو نیکی سمجھ کر ، پھر وقت پر کہاں ملتے ہیں
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 7، 2017 #3,415 دریا کا ذکر ہوا تھا اوپر، لگتا ہے ترتیب میں گڑبڑ ہوئی ہے۔۔۔
مخلص انسان محفلین جنوری 7، 2017 #3,419 عظیم نے کہا: دریا کون سا چنیں گے مخلص انسان ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو آپ پسند کریں