یہ تو آپ نے پول کھول دیا. بری بات ہے. پوشیدہ باتوں کو ظاہر نہیں کرتے.
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 3، 2017 #3,381 یہ تو آپ نے پول کھول دیا. بری بات ہے. پوشیدہ باتوں کو ظاہر نہیں کرتے.
مخلص انسان محفلین جنوری 3، 2017 #3,385 ماں باپ کا احترام کریں اساتذہ کی عزت اور بچوں سے پیار کریں اور جو نہیں کرنا وہ ان سے پوچھیں جو کہہ رہے ہیں " نہ کریں جی۔۔۔۔ "
ماں باپ کا احترام کریں اساتذہ کی عزت اور بچوں سے پیار کریں اور جو نہیں کرنا وہ ان سے پوچھیں جو کہہ رہے ہیں " نہ کریں جی۔۔۔۔ "
الف عین لائبریرین جنوری 4، 2017 #3,388 گویا ہم بھی محمد وارث کے ساتھ کشتی میں سوار ہیں، جلدی میں میں نظر ثانی کو نکاح ثانی پڑھ گیا!!!
اے خان محفلین جنوری 4، 2017 #3,389 الف عین نے کہا: گویا ہم بھی محمد وارث کے ساتھ کشتی میں سوار ہیں، جلدی میں میں نظر ثانی کو نکاح ثانی پڑھ گیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کشتی کہاں جارہی ہے
الف عین نے کہا: گویا ہم بھی محمد وارث کے ساتھ کشتی میں سوار ہیں، جلدی میں میں نظر ثانی کو نکاح ثانی پڑھ گیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کشتی کہاں جارہی ہے
سید عمران محفلین جنوری 4، 2017 #3,390 الف عین نے کہا: گویا ہم بھی محمد وارث کے ساتھ کشتی میں سوار ہیں، جلدی میں میں نظر ثانی کو نکاح ثانی پڑھ گیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیامت ہو جاتی اگر جلدی جلدی میں کہیں نکاحِ ثانی کربیٹھتے۔۔۔
الف عین نے کہا: گویا ہم بھی محمد وارث کے ساتھ کشتی میں سوار ہیں، جلدی میں میں نظر ثانی کو نکاح ثانی پڑھ گیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیامت ہو جاتی اگر جلدی جلدی میں کہیں نکاحِ ثانی کربیٹھتے۔۔۔
سید عمران محفلین جنوری 4، 2017 #3,392 غیر محدود فوائد اور نقصانات ہیں نکاحِ ثانی کے۔۔۔ تفصیلات کے لیے عبدالقیوم چوہدری صاحب سے رابطہ کریں!!!
غیر محدود فوائد اور نقصانات ہیں نکاحِ ثانی کے۔۔۔ تفصیلات کے لیے عبدالقیوم چوہدری صاحب سے رابطہ کریں!!!
محمد وارث لائبریرین جنوری 4، 2017 #3,394 الف عین نے کہا: گویا ہم بھی محمد وارث کے ساتھ کشتی میں سوار ہیں، جلدی میں میں نظر ثانی کو نکاح ثانی پڑھ گیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظریفانہ، مشفقانہ، بزرگانہ، تجاہلِ عارفانہ
الف عین نے کہا: گویا ہم بھی محمد وارث کے ساتھ کشتی میں سوار ہیں، جلدی میں میں نظر ثانی کو نکاح ثانی پڑھ گیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظریفانہ، مشفقانہ، بزرگانہ، تجاہلِ عارفانہ
سید عاطف علی لائبریرین جنوری 4، 2017 #3,395 طمطراق کے ساتھ کہی جانے والی باتوں میں اتنا تکلف کیوں ؟ محمد وارث بھائی ؟؟؟
محمد وارث لائبریرین جنوری 4، 2017 #3,396 سید عاطف علی نے کہا: طمطراق کے ساتھ کہی جانے والی باتوں میں اتنا تکلف کیوں ؟ محمد وارث بھائی ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت ایجاد کی ماں ہے قبلہ
سید عاطف علی نے کہا: طمطراق کے ساتھ کہی جانے والی باتوں میں اتنا تکلف کیوں ؟ محمد وارث بھائی ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت ایجاد کی ماں ہے قبلہ
سید عاطف علی لائبریرین جنوری 4، 2017 #3,398 محمد وارث نے کہا: ضرورت ایجاد کی ماں ہے قبلہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صداقتوں اورظرافتوں کا املغم بنادیا آپ نے اتنے سادہ سے موضوع کو ۔
محمد وارث نے کہا: ضرورت ایجاد کی ماں ہے قبلہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صداقتوں اورظرافتوں کا املغم بنادیا آپ نے اتنے سادہ سے موضوع کو ۔