محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
خوف زدہ ہو جاتا ہےدل
ٹائم نہیں ملتا کیا؟جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ ہمیں ڈرامہ دیکھے کئی سال بیت گئے ہیں
اس میں کیا مشکل ہے۔ چوبیس گھنٹے کی جاب تو نہیں ہے نا آپ کی۔جو وقت اپنے لیے ہوتا ہے اس میں کچھ دیر ڈرامی دیکھا جا سکتاہے۔بھئی وقت نکال کر ڈرامہ دیکھنے کی
میاں بیوی کا رشتہ اپنی جگہ مگر موبائل میں ہر شخص کی کچھ ذاتی چیزیں ہوتی ہیں۔ہم بلا اجازت موبائل بیوی کا کیا کسی کا بھی موبائل استعمال نہیں کرتےنہیں سمجھ پائے کہ میاں بیوی کے رشتے میں بھی "کوئی" یا "کسی" جیسے الفاظ اپنا وجود رکھتے ہیں۔