نہیں سمجھ پائے کہ میاں بیوی کے رشتے میں بھی "کوئی" یا "کسی" جیسے الفاظ اپنا وجود رکھتے ہیں۔
میاں بیوی کا رشتہ اپنی جگہ مگر موبائل میں ہر شخص کی کچھ ذاتی چیزیں ہوتی ہیں۔ہم بلا اجازت موبائل بیوی کا کیا کسی کا بھی موبائل استعمال نہیں کرتے
 

سیما علی

لائبریرین
لیجے ہم نہ کہتے تھے
سید عاطف علی بھیا بٹئا کے ہاتھوں میں جادو ہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن اوپر آپ نے اصول لکھا تھا۔ بلا اجازت استعمال کرنا الگ بات ہو جاتی ہے۔ احازت لے کر استعمال کرنے میں تو کوئی اصول آڑے نہیں آتا نا ۔
 
Top