گلتی ہوئی ام سے کوئیلیجے ہم نہ کہتے تھے
سید عاطف علی بھیا بٹئا کے ہاتھوں میں جادو ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کیسے؟ کب؟گل نے لڑی کی شان بڑھا دی
غرور نہیں کرتے ہم اس بات پرفکر نہ کریں جادوئی پر ہیں لڑی کے جسے ہم سب نے مل کر تھانا ہوا ہے
طوطا کہہ رہا کوئی جرات کرسکتا ہےقینچی سے کتر دیں کیا اس بڑھی ہوئی شان کو؟
صبر کرنے کا کہہ دیجئیے طوطے سےطوطا کہہ رہا کوئی جرات کرسکتا ہے