گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نکا ل لیا وقت آج بہت سارا محفل میں موجود رہنے کا۔
ظاہر سی بات ہے کہ عبادت پہلے۔عبادت پہلے
اذان مغرب ہوگئی
اب بعد نماز مغرب ملاقات ہوتی ہے ۔۔
طبیعت چاہنے لگی کہ ابھی فش کو مسالے لگا کر تلنے کی تیاری کریں لیکن پلاؤ کے لیے گوشت رکھ دیا گلنے کو۔ جلدی ہی اس ترکیب سے فش پکوڑے بناتے ہیں۔ان شاء اللہغلطی نہیں کررہے تو ایسے بنیں گے
بغیر کانٹے کے مچھلی:آدھا کلو(چھوٹے سلائسز میں کاٹ لیں)۔لال مرچ پاﺅڈر:آدھا کھانے کا چمچ۔نمک:آدھا کھانے کا چمچ۔لیمن جوس:تین کھانے کے چمچ۔اجوائن:آدھا چائے کا چمچ۔ادرک لہسن کا پیسٹ:دو چائے کے چمچ۔ترکیب:مچھلی کو لیمن اور نمک لگا کر خشک کر لیں پھر ایک پیالے میں مچھلی ،لیمن،جوس ،لال مرچ،ادرک،لہسن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس سے پندرہ منٹ کےلئے رکھ دیں ۔پھر بیسن کے آمیزے میں ڈپ کرکے گرم تیل میں ہلکی سی فرائی کرکے نکال لیںاور کچن پیپر میں لپیٹ کر ذرا سا دبائیں تاکہ مچھلی کا پانی نکل جائے پھر دوبارہ گرم تیل ڈال کر گولن براﺅن اور کسپی ہونے تک فرائی کرکے نکال لیں مزیدار فش کے پکوڑے کیچپ یا املی کے چٹنی کے ساتھ کھانے کےلئے پیش کریں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20