سیما علی

لائبریرین
درس و تدریس سے تعلق رکھنے والی چیزیں ؀

قلم، تختی, دوات، روشنائی، سلیٹ

‘‘قلم‘‘ عربی لغت کا لفظ ہے۔ اردو زبان میں اس لفظ کا استعمال روشنائی سے لکھنے والے اس آلے کے لیے ہوتا ہے جو بانس یا سرکنڈے (عرف عام میں کانے کا پودا) سے تراش کر تیار کیا جاتا ہے۔ اس کی دھار بنانے
 

سیما علی

لائبریرین
خوبصورت بازگشت اب یا تو ریڈیو پر کہیں کہیں سنائی دیتی ہے یا اردو ادب کی دبیز کتب کے صفحات میں دم توڑتی دکھائی دیتی ہے۔ عرصہ دراز سے لوگوں نے ریڈیو سننا چھوڑ دیا اور ادب کے لئے کسی کے پاس وقت نہیں بچا۔ لہذا اردو کے کثیر الفاظ عوام الناس کے ذہن ہائے عالیہ سے محو ہو تے جا رہے ہیں۔ اسی خیال کو لے کر ہم نے اردو زبان کے کچھ ایسے الفاظ منتخب کیے ہیں جن کا استعمال عام آدمی کی بول چال میں اب بہت کم ہو گیا ہے یا بالکل ہی ناپید ہو گیا ہے۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
حبیب جالب؎
صاحب
میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا

مجھے فکرِ امنِ عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
 

سیما علی

لائبریرین
پر
اب

نُووا نامی پین کاغذ میں لکھی تحریر کو فوری طور پر ڈیجیٹل بنا کر فون یا ٹیبلٹ تک بھیجتا رہتا ہے​

 

سیما علی

لائبریرین
اس ڈیجیٹل پین نووا کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ نب کے ساتھ ہی ایک جدید کیمرہ نصب ہے جو تحریر پڑھ کر ڈیجیٹائز کرتا رہتا ہے۔ یہ ایجاد کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) 2023 میں ایوارڈ لے چکی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ہری ہری کیوں سوجھتی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا
نہ جی اینوں اینج کرلوخاں!
ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا
اور اگر ہوں گے تو۔ فریاد کرے گی دنیا

نام نہاد ایطا ء کے عیب کو جانے دیں کہ خشک سیروں تنِ شاعر کا لہو ہوتا ہے تب نظر آتی ہے اِک مصرعہ تر کی صورت۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ جی اینوں اینج کرلوخاں!
ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا
اور اگر ہوں گے تو۔ فریاد کرے گی دنیا

نام نہاد ایطا ء کے عیب کو جانے دیں کہ خشک سیروں تنِ شاعر کا لہو ہوتا ہے تب نظر آتی ہے اِک مصرعہ تر کی صورت۔۔۔
مگر ہم نے آپ کی صبح والی بات کو دل پر لیتے ہوئے دماغ کی رائے سے محفل سے وقفہ لے لیا۔ بہت انتظار کیا۔ آپ نہیں آئے تو دل برداشتہ ہو کر پھر سے کی بورڈ پہ ٹک ٹک شروع کر دی۔ برا کیا ہم نے کیا؟
فریادی تو پھر ہم ہوئے نہ کہ دنیا۔
 
Top