گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلتے ہیں اب۔۔۔ اللہ کے حوالے۔
جناب کہاں جا رہی ہیں
ثمرین نے بتایا نہیں کہ لنچ کرنے جا رہے۔جناب کہاں جا رہی ہیں
ٹکریں مارنے کو دل چاہ رہا مگر دیواریں کمزور ہیں ۔ ہمسایوں کے گھر کے مناظر دکھائی دینے لگیں گےثمرین نے مدد کے لیے بلایا ہو گا، اکیلی کام کر کر کے تھک گئی ہو گی بیچاری
تین مگ پی لیے صبح سویرے۔ شاید وہی چڑھ گئی دماغ پرچائے نہیں پیوگی تو یہی حال ہو گا پھر۔
بالکل یہی بات ہے ۔تین مگ پی لیے صبح سویرے۔ شاید وہی چڑھ گئی دماغ پر
پر یہ تو بتائیں یہ ثمرین اتنے دن سے ڈنمارک میں ہیں پھر بھی ٹکرین مارنے سے روک نہیں رہیںٹکریں مارنے کو دل چاہ رہا مگر دیواریں کمزور ہیں ۔ ہمسایوں کے گھر کے مناظر دکھائی دینے لگیں گے
ارے !!!پھر سے روک کیا اس لڑی نے میکوں۔ دیر ہو جائے گی۔
بس ایک لنچ ہی ممکن تھا اتنی جلدی میں
بالکل۔بالکل یہی بات ہے ۔
یعنی کہ اب نہیں رکنے والے ہمپر یہ تو بتائیں یہ ثمرین اتنے دن سے ڈنمارک میں ہیں پھر بھی ٹکرین مارنے سے روک نہیں رہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ایک ثمرین دوسرے بٹیا یہ دونوں اوربالکل یہی بات ہے ۔
ہماری طرف سے ایک اور کپ پی لیں ۔۔۔یعنی کہ اب نہیں رکنے والے ہم
ارے ابھئی میں سمجھ تین پ سے ہو تا ہے۔۔۔۔یعنی
چائے کی طلب ہو رہی ہے ۔شاید
نہیں رکیں گے ہم۔ لڑی کی بے ترتیبی کا الزام اپنے سر لینے سے پہلے ہی ہم منظر سے غائب ہو جاتے ہیںایک ثمرین دوسرے بٹیا یہ دونوں اور
چائے
محنت تو بہت کی ہم نے مگر چائے سے لے کر چائے تک ہی سیکھ پائیںویسے یہ تو بتائیں
ثمرین نے کچھ سلیقہ بھی آپ سے سیکھا کہ نہیں ۔۔۔
نیک بختمحنت تو بہت کی ہم نے مگر چائے سے لے کر چائے تک ہی سیکھ پائیں