گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لو جی سال کے 365 دنوں میں سے ایک دن بھی اپنے نام نہ کریں کیا؟
گل کو تبھی تو شاعری کی الف بے بھی نہیں آتی ، نہ ہی بحروں سے کوئی واقفیت ہے۔محبت کا نکما شاعر بن جاتا ہے
خیال کرنا ہے
کیوں نہ ہوں بہن بھائیگل یاسمین صاحبہ کوئی اچھا سا اپنا شعر سناؤ۔
قرینہ کیسا ایک ہوا۔گل یاسمین صاحبہ کوئی اچھا سا اپنا شعر سناؤ۔
گل یاسمین صاحبہ کوئی اچھا سا اپنا شعر سناؤ۔
گل بی بی کے آگے شمع محفل رکھی جاتی ہے
کیا ہی بات ہے کہ تین مراسلے گل کے نام ہوئےگل کو تبھی تو شاعری کی الف بے بھی نہیں آتی ، نہ ہی بحروں سے کوئی واقفیت ہے۔
غم سے دوچار ہو جاائے گی اردو محفل ہمارا درد بھرا کلام سن کرفورئ دو بہن بھائی محفلین شاعر و شاعرہ
ظاہر ہے آپا کہ کوئی استاد استانی تو چاہئیے نا۔ ہم نام روشن کر دیں گے ان کاغیر نہیں ہماری
صابرہ امین بٹیا فوراً
گل
کو اپنی شاگردی میں لیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
طبیعت خراب ہو جانی عبدل کیعبدل کی فرمائش پر آج کچھ سنا ہی دو۔
ظالم۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔عاطف بھیا ملاحظہ کیجئیے آپ بھی آ کر
دو پتر اناراں دے
ساڈا دکھ سن کے چناں کھوتے روندے کمہاراں دے
مکرر کوئی نہ کہے۔
ضرور ہونہار شاگرد ایسے ہی ہوتے ہیںظاہر ہے آپا کہ کوئی استاد استانی تو چاہئیے نا۔ ہم نام روشن کر دیں گے ان کا
طبیعت خوش ہوئی نا پروین شاکر جونئیر کی شاعری سے؟ظالم۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔
کیا بات ہے ، اس شعر میں شاعر یہ کہنا چاہتا ہے کہ ہم پر غموں کا ایسا بوجھ ہے جسے کمہاروں کے گدھے بھی اٹھانے سے قاصر ہیں۔
صحیح ہے اب ایسا بوجھ تو🥸🥸🥸🥸🥸ظالم۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔
کیا بات ہے ، اس شعر میں شاعر یہ کہنا چاہتا ہے کہ ہم پر غموں کا ایسا بوجھ ہے جسے کمہاروں کے گدھے بھی اٹھانے سے قاصر ہیں۔
صحیح بات ہے لیکن سنائے گئے شعر کے بعد صابرہ بہن تو کبھی شاگردی میں نہ لیں۔😂😂😂ضرور ہونہار شاگرد ایسے ہی ہوتے ہیں