گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دو چار بار نہیں دو چار ہزار بار آپ کو یاد کیا روفی بھیا۔ احتیاط کے طور پر چار چھ پیناڈول پہنچ میں رکھئیے گا ۔
حد ہوتی ہے بھئی یاد کرنے کی بھی۔دو چار بار نہیں دو چار ہزار بار آپ کو یاد کیا روفی بھیا۔ احتیاط کے طور پر چار چھ پیناڈول پہنچ میں رکھئیے گا ۔
ٹھیک ہوں الحمد للّٰه ۔ الرجی تو دائمی مرض ہے۔ بس کبھی کم کبھی زیادہ۔ثمرات ہیں کہ کچھ بد پرہیزی کی ہے آپ نے جو جوشاندہ مانگا
کیسی طبیعت ہے بھیا
تو ان شاء اللہجوشاندہ بھی ضرور ڈالیے گا
پھر سن لیں کہ ٹرے میں چائے رکھ کر پیش کرنا ہمارا نہیں ثمرین کا کام ہےچائے بنا کر دیں اب جلدی سے مجھے
بہن، آپ صرف چائے بنا کر دو، ثمرین ٹرے میں رکھ کر پیش کرتی رہے گی۔پھر سن لیں کہ ٹرے میں چائے رکھ کر پیش کرنا ہمارا نہیں ثمرین کا کام ہے
یعنی کہ ثمرین نے بس انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام کرنا ہےبہن، آپ صرف چائے بنا کر دو، ثمرین ٹرے میں رکھ کر پیش کرتی رہے گی۔
واہ۔۔۔ کیا کمال کی سست مزاجی پائی ہے۔ہم نہ بنانے والے چائے۔ ہم نے بھی دوسروں سے کہہ کر بنوائی ہے اپنے لیے۔
لیجے بھیا ایک اور شاعرہ تیار ہے ۔۔مگر آج نکما بننے کا کیوں شوق چرایا ہوا ہے۔