گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ص جو صبر کرنے بھیج دیا؟ضرور ہونہار شاگرد ایسے ہی ہوتے ہیں
ص جو صبر کرنے بھیج دیا؟ضرور ہونہار شاگرد ایسے ہی ہوتے ہیں
شرارت سے باز آو لڑکی۔ ص دو بار استعمال ہو چکا ہےص جو صبر کرنے بھیج دیا؟
سوچ رہے کہ شاید انھیں اچھی استانی بننے کی خواہش نہ ہو گی۔صحیح بات ہے لیکن سنائے گئے شعر کے بعد صابرہ بہن تو کبھی شاگردی میں نہ لیں۔😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂شاید انھیں اچھی استانی بننے کی خواہش نہ ہو گی۔
ژوب کا کوئی الفابیٹ استعمال کر لیا؟😂😂😂😂😂😂😂😂
زبردست شاعرہ بنیں گی بھیا آپ دیکھیے گاژوب والو!!!! تم بھی سنو یہ باتیں۔
ڑے ڑے ہم تو ڑ تک آ پہنچے آپاسیما کی سفارش پر مشٹیک اوور لک کی جائے
روفی بھیا کیا کرتے کیفیت بیان کرنے کے لیے ترتیب کی قید تھی جو انہوں نے ہنسی میں اڑا دی۔زلزلہ آیا لگتا اس لڑی میں روفی بھیا کے قہقہوں کی وجہ سے۔
ذرا ذرا ہنسنے سے کام نہیں چلتا😂😂😂😂😂😂😂😂