گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈرنا نہیں ہے
وہ بے خبری میں گھر آئیں میرے تو میں کہوں ان سے
سلام آہستہ آہستہ آداب آہستہ آہستہ


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

خیر رہے ہر دم
آپ یہ بھی کہئے گا
میرا پیا گھر آیا سانوں اللہ ملایا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوب کہی بھئی ۔۔ یہ تعریف تھی آپ کی۔۔ شاعری میں بھی آپ سا ہو تو سامنے آئے والا سین ہو گا۔۔
چلیں یہ تو ہمیں سمجھ آ گئی کہ ہماری شاعری کو ہم خود ہی سنیں گے اور داد دیں گے باقی سب تو "عرض کرتی ہوں" سنتے ہی بھاگ لیں گے۔ یہ سوچتے ہوئے کہ
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
ہم اس کے پاس جاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
جانے کیوں یہ گنگنانے کو دل چاہ رہا ہے
تمہاری نظر کیوں خفا ہو گئی ہے
خطا بخش دو کر خطا ہو گئی ہے
:noxxx:
ثمرین بھی کہہ رہیں ہیں

دل و جان و جگر صبر و خرد جو کچھ ہے پاس اپنے
یہ سب کر دیں گے ہم ان پر نثار آہستہ آہستہ
 
Top