گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ گلہ تو ہمیں بھی ہے ۔بہن صابرہ نے تو اپنے کلام سے محفل کو مستفید کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
یہ گلہ تو ہمیں بھی ہے ۔بہن صابرہ نے تو اپنے کلام سے محفل کو مستفید کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
اچھا ہوا آپ آگئےبہن صابرہ نے تو اپنے کلام سے محفل کو مستفید کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔بھگائیں نیند کو۔ ہم نہیں جانے دیں گے محفل کو سونا کر کے۔اچھا ہوا آپ آگئے
بھیا
اب بہت نیند آرہی ہے ۔۔۔
وہ سب اگر الٹ کر لیں تو؟یوں کرتے ہیں کہ صابرہ بہن کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہیں پھر اس کے بعد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
نہیں نہیں نہیںہم
بہت ساری دعائیں دیتے ہوئے شب بخیر کہتے ہیں ۔۔
نیکی ہے آپکییہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔بھگائیں نیند کو۔ ہم نہیں جانے دیں گے محفل کو سونا کر کے۔
مگر آپ نے دریا میں ڈال دینے کی ٹھان لی ہے یوں جانے کی بات کر کےنیکی ہے آپکی
جیتی رہیے ۔🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
لاکھ لاکھ شکر اللہ پاک کا جس نے آپ جیسی پیاری آپا سے ملایا۔محبتوں سے آپکا دامن بھر دوں
گویا ایک فرصت نام کی چیز ہوتی تھی جو کہ کہیں کھو گئی ہے۔۔ جیسے ہی ملتی ہے تو آپ کی خدمت میں ناچیز کلام پیش کر دیا جائے گا۔۔بہن صابرہ نے تو اپنے کلام سے محفل کو مستفید کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
کیا ہو گیا صابرہ بہن دیکھئے تو صحیح لڑی کس حرف تک جا پہنچی ہے۔ارے بھئی ایک فرصت نام کی چیز ہوتی تھی جو کہ کہیں کھو گئی ہے۔۔ جیسے ہی ملتی ہے تو آپ کی خدمت میں ناچیز کلام پیش کر دیا جائے گا۔۔
گل بہن کہتی ہیں کہ اپنی چیزیں سنبھال کر رکھنی چاہئیں۔ اب آپ چھوٹی بچی تو ہیں نہیں، کیوں گنوا دی۔ارے بھئی ایک فرصت نام کی چیز ہوتی تھی جو کہ کہیں کھو گئی ہے۔۔ جیسے ہی ملتی ہے تو آپ کی خدمت میں ناچیز کلام پیش کر دیا جائے گا۔۔
قینچی والی باجی، وہ لڑی کے اصول و ضوابط دیکھ کر پھر کہیں غائب ہو جائیں گی۔کیا ہو گیا صابرہ بہن دیکھئے تو صحیح لڑی کس حرف تک جا پہنچی ہے
فکر نہ کریں ہماری اردو محفل کی یاد انہیں کھینچ لائے گیقینچی والی باجی، وہ لڑی کے اصول و ضوابط دیکھ کر پھر کہیں غائب ہو جائیں گی۔