محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
فوراً یہ بتائیے کہ کس کی بیٹری ڈاؤن ہو گئی۔ قسمت کی، آپ کی یا موبائل کی۔قسمت ! بیٹری ڈاؤن!!
فوراً یہ بتائیے کہ کس کی بیٹری ڈاؤن ہو گئی۔ قسمت کی، آپ کی یا موبائل کی۔قسمت ! بیٹری ڈاؤن!!
غم نہ کریں آئندہ سے چارجر ساتھ رکھ کے بیٹھا کریں ہماری طرح ۔قسمت ! بیٹری ڈاؤن!!
عبدالرؤف تو کہتے ہیں پاور بینک ساتھ رکھا کریں۔غم نہ کریں آئندہ سے چارجر ساتھ رکھ کے بیٹھا کریں ہماری طرح ۔
عادت ہی پڑ گئی موبائلوں کو اپنی بیٹریاں ڈاؤن کرنے کی۔ کسی کے کہنے میں ہی نہیں ہیں۔فوراً یہ بتائیے کہ کس کی بیٹری ڈاؤن ہو گئی۔ قسمت کی، آپ کی یا موبائل کی۔
ظالم سماج ہو گئی ہے یہ موبائل کی بیٹری تو۔عبدالرؤف تو کہتے ہیں پاور بینک ساتھ رکھا کریں۔
ضرور ہر وقت چارجر کے ساتھ لگی رہتی ہوں گیظلم ہے بھئی۔۔۔ وہ نوکیا کے موبائل، شروع شروع والوں کی بیٹریاں کتنے دن چلا کرتی تھیں
صبر کی کھیر کھلانی پڑے گی طوطے کو۔ اتنا سیانا جو ہو گیا ہےطوطا بھی کہہ رہا ہے
روفی بھیا کو چکھائیں
ظہور زعفرانی
طبیعت صاف کرنی پڑے گی اس کی۔ آپ کیا کہتے ہیں روفی بھیا۔
شاباش بھائی دیکھ لیجئے ہمارے اور آپ کے خیالات کتنے ملتے ہیں۔ضروری ہو گیا کہ ان کی طبیعت صاف کی جائے۔
صرف نہیں ہوتی تھی ان کی زیادہ چارجنگ۔ کیونکہ ان میں ایسا ڈسپلے تو تھا نہیں۔ضرور ہر وقت چارجر کے ساتھ لگی رہتی ہوں گی
ڑے پہلے بتایا ہوتا۔ اب تو ہم نے وہی سمجھا جس کو سمجھنے سے آپ روک رہے ہیں روفی بھیا۔ژوب چلی گئی ہیں آپا شاید، اچھا تو ہم بھی چلے۔ ہمارے ہاں بارہ تو بج گئے، گھڑی کے۔۔۔۔۔ میرا نہ سمجھ لیجیے گا۔
اللّٰہ حافظ آج کے لیے۔