صابرہ امین
لائبریرین
غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ لوگ گھر کا کام سمجھ رہے ہیں۔۔ نہیں بھئی گھر کا کام نہیں بلکہ کچھ ایمیلز کرنی تھیں اور کچھ پیپرز چیک کرنے تھے۔۔کافی محنت مشینوں کے ساتھ بھی انسان کو ہی کرنی ہے
غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ لوگ گھر کا کام سمجھ رہے ہیں۔۔ نہیں بھئی گھر کا کام نہیں بلکہ کچھ ایمیلز کرنی تھیں اور کچھ پیپرز چیک کرنے تھے۔۔کافی محنت مشینوں کے ساتھ بھی انسان کو ہی کرنی ہے
عجیب بات ہے ۔ تم دور ختم ہونے پر آہ بھر رہی ہو ۔ گھبراؤ نہیں ۔آہ یہ دور بھی اختتام کو پہنچا
طلوعِ آفتابظالم سیلاب تھمنے کا نام نہیں لیتا کتنے ہی مراسلات کا پانی صفحات کے پلوں سے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلتا ۔
اپنے الفاظ و انداز سے بھلائی کی باتوں کا نقش چھوڑ تے جاؤ کہ آنے والی نسلوں کے راستے اس سے روشنی پائیں،
اورآنے والے انسانوں کی آزمائشوں سے بھری ی زندگی کےاس کڑے سفر میں ایک روشن روایت کو جلا بخشیں ۔
ضروری ہےعجیب بات ہے ۔ تم دور ختم ہونے پر آہ بھر رہی ہو ۔ گھبراؤ نہیں ۔
ہم تو یہاں ادوار کا ایک اٹوٹ سلسلہ لگائے بیٹھے ہیں جو ایک سیل رواں کی مانند دلوں سے کدوتروں کے خس و خاشاک بہا لے جارہا ہے اور محبتوں کی زرخیز مٹی سے سے قلوب و اذہان کو شاداب کر رہا ہے ۔
زیر غور یہ ہے کہ آپ کہاں ٹہرے ہیں ژوب میں ۔۔۔ژوب سے ہمارا سلام قبول فرمائیں
السلام علیکم
ڈر کر رہ گئے تھے ہم کہ اتنی کہاں رہ گئیں آپ محفل کو سونا کر کے۔ژوب سے ہمارا سلام قبول فرمائیں
السلام علیکم