گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روتے ہوئے آتے ہیں سب، ہنستا ہوا جو جائے گا
وہ مقدر کا سکندر جان من کہلائے گا
وہ مقدر کا سکندر جان من کہلائے گا
ترتیب نزولی پر چلنا ہےقمر رضوان قمر آپ کو سمجھ آ گئی کہ لڑی کو ترتیب میں کیسے رکھنا ہے
ذرا دیکھئیے تو۔۔ سمجھ کر بھی نہیں چلے نا آپ۔ترتیب نزولی پر چلنا ہے
ڈرا کر ہی رکھ دیا آپ نے تو ۔۔ بہر حال شکریہ آپکا اب آہستہ آہستہ سمجھ آ رہی ہے
ٹوٹ جاتا ہے تسلسل بس یہی تو خیال رکھناڈرا کر ہی رکھ دیا آپ نے تو ۔۔ بہر حال شکریہ آپکا اب آہستہ آہستہ سمجھ آ رہی ہے
ترتیب نزولی پر چلنا ہے
توتے صحیح اڑاتے ہیںذرا دیکھئیے تو۔۔ سمجھ کر بھی نہیں چلے نا آپ۔
ترتیب نزولی کے مطابق "ر " سے پہلے "ذ" تھا تو سارا نزلہ ذ پر گرانا تھا لیکن آپ نے " ت" کے توتے اڑا دئیے۔
اب ڈ سے لکھئیے گا کیونکہ اس کی باری ہے ورنہ ڈرا کر رکھ دے گا بنا لحاظ کیے۔
تو نیند کا خیال کہاں رہتا ہے آپا جب کام میں دل لگا ہو۔ابھی وقت دیکھا تو تین سے زیادہ ہو چکا تھا۔ چائے اب صبح ہی پئیُں گی، سب سے بچا کر رکھئیے گا ہماری چائےجلدی سے چائے پئیں اور جاکر اچھے بچوں کی طرح سو جائیں آدھی رات ہوئی
پر لگ گئےدل تو چاہ رہا ہے مزید ڈرانے کو لیکن پھر اس کے بعد آپ کئی دن کے لیے غائب ہو جائیں گے اس لیے ڈرانےکا پروگرام کینسل
بٹیاجائیں اچھی سی نیند لیںتو نیند کا خیال کہاں رہتا ہے آپا جب کام میں دل لگا ہو۔ابھی وقت دیکھا تو تین سے زیادہ ہو چکا تھا۔ چائے اب صبح ہی پئیُں گی، سب سے بچا کر رکھئیے گا ہماری چائے
آپ نے بالکل صحیح تکہ لگایا ہے۔۔ اصل میں ہماری بھی بیٹری ختم ہو گئی تھی۔ فون تو ریڈ الرٹ کے بعد بھی کافی دیر تک چلتا رہتا ہے۔ اصل میں ہم کام سے واپس آ رہے تھے۔ جمعہ کا دن کا انتظار پیر سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔۔فوراً یہ بتائیے کہ کس کی بیٹری ڈاؤن ہو گئی۔ قسمت کی، آپ کی یا موبائل کی۔
یعنی اس طرح پیر کا انتظار بھی جمعہ سے شروع ہوتا ہو گا؟آپ نے بالکل صحیح تکہ لگایا ہے۔۔ اصل میں ہماری بھی بیٹری ختم ہو گئی تھی۔ فون تو ریڈ الرٹ کے بعد بھی کافی دیر تک چلتا رہتا ہے۔ اصل میں ہم کام سے واپس آ رہے تھے۔ جمعہ کا دن کا انتظار پیر سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔۔