عظیم

محفلین
شام ہونے والی ہے اب تو ۔ لیکن شام کے ساتھ کیا کہا جاتا ہے صبح اور شب کے ساتھ تو بخیر آ جاتا ہے شام کے ساتھ ؟
 

عظیم

محفلین
حق بات کہوں تو میں آج کل بہت سکون سے سوتا ہوں الحمد للہ بابا کی عمر میں پہنچ کر شاید سونا اور اٹھنا دونوں ہی محال ہو جائیں ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اب تابش بھائی گوجرانوالہ کے سفر کا سامان کریں اور جا کر چیڑے کھا کر آئیں پھر وہاں سے قصور جائیں اور بٹیرے کھا کر آئیں جب یہ دونوں پرندے کھا لیں پھر کبوتر اور فاختہ کو میدے میں اتاریں اور پھر موازنہ کریں ان سب پرندوں کے گوشت کے ذائقے کا
:D
 
Top