سیما علی

لائبریرین
طیور بھی چلیں گے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
سیما کہتی ہے محبت ہو تو سفر چاہے کتنا مشکل ہو آسان ہوجاتا ہے اور بےزاری ہو تو بزنس کلاس بھی عذاب ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا
زابل کے پہاڑی سلسلے قندھا ر افغانستان تک جاتے ہیں ۔
پاکستان میں یہ پہاڑی سلسلے صوبہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پنجاب تک پھیلے ہوئے ہیں
ژوب پشتو زبان کا لفظ ہے جس کے معنی رسنے والے پانی کے ہیں ۔
ژوب کے جنگل میں پائے جانے والے یہ چلغوزے اپنی کوالٹی اور غذائیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ یہاں کے مقامی لوگوں کو بہتر انداز میں معلومات نہ ہونے کی وجہ سے معاشی طور پر خاطر خواہ فائدہ نہیں پہنچ رہا اور ان جنگلات کے مالک ہونے کے باوجودوہ بدحالی کا شکار ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈگمگائے تو فکر نہیں عاطف بھیا ساتھ ہیں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top