گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جب جاگے گا تو اس کے بعد ہم زور زور سے بول لیں گے ۔ٹھیک نا ؟
ٹوٹےڑے پھر کیوں ہمارے حصے میں آیا روڑے اٹکانے۔
دور سے کوئی
لیاری سے آواز دے رہا ہے
اچھی و پیاری گل بٹیا بہت بہت شکریہ ۔۔۔بہت اچھی معلومات لیاری کے بارے میں سیما آپا۔
یعنی کہ اب یہ ہونا ہے کہ محمد عبدالرؤوف بھیا آ کر اس بات پہ اعتراض فرمائیں گے۔اچھی و پیاری گل بٹیا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
محبت ہے آپکی ❤️❤️❤️❤️واہ۔ بہت زبردست آپا۔
قلفی کھوئے ملائی والی ملتی ہے وہاں؟
غزالاںقلفی کھوئے ملائی والی ملتی ہے وہاں؟