ظاہر ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔ ہم نے تو انکار کرنا ہی تھا۔میرے خیال میں آپ نے جو انکار کر دیا ۔
طویل انتظار کیا تھا سب کا لیکن نہیں آئے تو ہم چلے گئےواہ جی یہ کیابات ہوئی
ہم آئے ہیں اور آپ جارہی ہیں
ضروری ہے کہ آپ ایک کتبہ گفٹ کریں ۔ یاد رہے کہ سنگ مرمر کا ہونا چاہیے ۔نہیں بھئی ۔۔۔ صرف اتنے پر نہیں معلوم ہوسکے گا ۔ کتبہ بھی نصب ہونا چاہیئے ۔ اور آسانی ہوجائے گی ڈھونڈنے میں ۔۔۔
صبر و شکر کر کے ہمیں سب کام خود ہی کرنے پڑتے ہیں ۔ ہاں مگر یہ الگ بات ہے کہ ہمیں خود کام کرنے سے خوشی ملتی ہے۔گل بھی تو سب کا کام خود کر لیتی ہیں تو مل جل کر ہی کام کرنا ہے
منظور ہو مثال تو طوبیٰ سے دوں مثال
مضموں بلند چاہیے قد دراز کا
ذرا ضرورت ہے وضع داری و رواداریفکر نہ کریں اچھے اخلاق اچھے نتائج ہی دیتے ہیں۔
دور سے کوئیڑے پھر کیوں ہمارے حصے میں آیا روڑے اٹکانے۔