سید عاطف علی

لائبریرین
ڈنڈا لے کر ناچ۔۔۔۔
یوں کہا کرتے تھے ہم بچپن میں ایک سوال کے جواب کے جواب میں ۔ اور وہ سوال کیا تھا پتہ ہے ؟
سوال یہ تھا :چار اور ایک ؟؟؟؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سچ بتاؤں تو اس لڑی میں پوسٹ کرنے کا اصول بھول چکی ہوں۔ کچھ رہنمائی کریں۔
حاضری۔۔۔
لگایا کیجیے محفل میں کچھ جلدی ، اتنے لمبے عرصے بعد نظر آئی ہیں آپ ۔ امید ہے مزاج بغیر ہوں گے۔
اب اگلا مراسلہ چ سے ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سچ بتاؤں تو اس لڑی میں پوسٹ کرنے کا اصول بھول چکی ہوں۔ کچھ رہنمائی کریں۔
حالات و واقعات اس لڑی کے کچھ یوں ہیں کہ جب آپ مراسلہ لکھنے لگے تو اس سے پہلا مراسلہ دیکھ لیا کریں تو دیکھ لیا کریں کہ وہ کس حرف سے شروع ہوا ہے۔ چونکہ یہ الٹی لڑی ہے اس لیے آپ کو پیچھے کی طرف آنا ہوگا۔
اگر کسی نے" م "سے لکھا ہے تو آپ کو " ل "سے لکھنا ہوگا۔ آپ کے بعد جو آئے گا وہ" گ "سے لکھے گا
 
چائے بھی یہاں روزانہ ملتی ہے ۔یہ بھی تو بتاؤ نا !!!
 
Top