سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے بہت زیادہ ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
ژوب سے بھی آواز آتی ہے
یہی قطرے بناتے ہیں کبھی تو گھاس پر موتی
کبھی شبنم کو یہ سیماب میں تبدیل کرتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے ڑے زندگی کے بلکہ خاص طور پر باورچی خانہ کے اتنے حھمیلے ہیں کہ بس وہاں جانے کی دیر ہوتی ہے کہ کبھی مچھلی آواز دیتی ہے کہ آج میرا پاسٹا سے ملاقات کو دل چاہ رہا ہے۔ چکن کی آواز آتی ہے مجھے بھون ڈالو۔ چاٹ کی فریاد بھی کانوں میں پڑی کہ مجھ میں بیسن کی پھلکیاں شامل نہیں کرو گی تو میں نے ذائقہ دار نہیں بننا۔ بس انہی کی فریادیں پوری کرتے کرتے یہ وقت ہو گیا۔ ہاں آخر میں اپنی خواہش پوری کرتے ہوئے چائے کا ایک کپ بھی بنا لی۔ا چائے نہیں قہوہ۔
 
ڈول بھر کے نہیں پینی ہے بٹیا
 
Top