گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمرین آئندہ سے روفی بھیا کو چڑی مارکہ چائے مت پلائیے گا۔
جس کو تم گٹکنا کہہ رہی ہو ا س کو ہم اورنا کہتے ہیں ۔ ہم بھی ابھی لسی اوریں گے ۔چائے سے پہلے لسی ہی گٹکی تھی۔
پھر ہو جائے ایک ایک پٹیالہ جگ لسی اورنے کا😂جس کو تم گٹکنا کہہ رہی ہو ا س کو ہم اورنا کہتے ہیں ۔ ہم بھی ابھی لسی اوریں گے ۔
پہلے یہ بتاؤ لٹو کیوں یاد آیا ۔ کیا کسی کو گھمانے کا دل چا ہا ؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ٹاپ معنی لٹو۔۔۔ غلط بولا؟
آپ تو دل کی بات سمجھ جاتے ہیں عاطف بھیا۔ مگر گھومنے والے گھومتے گھومتے غائب ہو جاتے ہیں۔پہلے یہ بتاؤ لٹو کیوں یاد آیا ۔ کیا کسی کو گھمانے کا دل چا ہا ؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں تو تم بھی خیال کیا کرو نا ذرا آہستہ گھمایا کرو،،،، چکر تو نہ آجائیں نا ۔۔۔۔۔آپ تو دل کی بات سمجھ جاتے ہیں عاطف بھیا۔ مگر گھومنے والے گھومتے گھومتے غائب ہو جاتے ہیں۔
واہ مکرر ارشاد ، ،،،اس مشکل بات ہر ۔۔۔جہیڑی کمائے دل سا ساڑ
وہی تو۔ آپ کہیں اور ہم نہ مانیں ایسے تو حالات نہیں۔ہاں تو تم بھی خیال کیا کرو نا ذرا آہستہ گھمایا کرو،،،، چکر تو نہ آجائیں نا ۔۔۔۔۔
نہیں سمجھے آپ؟ اس کا مطلب ہے کہ ٹھنڈی لسی جو دل کی جلن ختم کرتی ہے۔واہ مکرر ارشاد ، ،،،اس مشکل بات ہر ۔۔۔
مجھے تو لگتا ہے خواب میں بھی چکر آتے ہوں گے ۔ انہیں ۔
لگتا ہے کو یقین میں بدل لیجئیے
لائق شاگرد یونہی جلدی سیکھ جاتے ہیں۔میرا معدہ دھڑک رہا تھا ۔ کھانا کھایا تو اب پر سکون ہے ۔