گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گھوم پھر کر روفی بھیا آ گئے حملہ کرنے معصوم لوگوں پر۔
گل کے سامنے آداب آداب ۔ اگلا سبق ۔ ؟لائق شاگرد یونہی جلدی سیکھ جاتے ہیں۔
کیا ہی بات ہے آپ کی عاطف بھیا۔ انج وسا کے نئیں مار دیا ہوندا معصوماں نوں😂لگتا ہے ۔ یہ لحاظ میں کہا ۔ وگرنہ تھا تو یقین ہی ۔ : :
قینچی کی دھار تیز کرنے کا آسان طریقہ بتائیں پہلے۔گل کے سامنے آداب آداب ۔ اگلا سبق ۔ ؟
فوری نسخہ ہے کہ پہنی ہوئی چوڑیوں پر چلائی جاتی ہے ، قینچی تیز کرنے کو۔قینچی کی دھار تیز کرنے کا آسان طریقہ بتائیں پہلے۔
غور سے ڈراما دیکھوں گا۔ ابھی آدھا ۔فالودہ کھا کر سب لمبی تان کر سو جائیے، میری آنکھیں بھی بوجھل بوجھل ہیں۔
عین اکسیر نسخہ ہے یہ ،،،، لیکن اصلی قینچی کے لیے ۔ نہ کہ خیالی کے لیے ،غور کیجئے اس بات پر کہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ نہ اصلی والی اور نہ ہی محاورے والی۔
عاطف بھیا فالودے والی ساری برف روفی بھیا پہ وارئیے۔ ف کو گزرے زمانہ ہو گیا اور یہ اب جاگے ہیںفالودہ کھا کر سب لمبی تان کر سو جائیے، میری آنکھیں بھی بوجھل بوجھل ہیں۔
ضبط نہ کر سکے تو ، ٹھنڈ لگ جائے گی ۔ گرمیوں میں ۔عاطف بھیا فالدے والی ساری برف روفی بھیا پہ وارئیے۔ ف کو گزرے زمانہ ہو گیا اور یہ اب جاگے ہیں
ظاہر ہے کہ اب آزمانا پڑے گا۔ بھابی کی چوڑیاں ادھار لے کر۔عین اکسیر نسخہ ہے یہ ،،،، لیکن اصلی قینچی کے لیے ۔ نہ کہ خیالی کے لیے ،
طبیعت مگر خوشگوار ہو جائے گی ان کی۔ آزمائیں؟ضبط نہ کر سکے تو ، ٹھنڈ لگ جائے گی ۔ گرمیوں میں ۔
صحیح ہو جائے گی قینچی۔ پھر کہوں گی ۔ بھابھی دیاں چوڑیاں ۔ظاہر ہے کہ اب آزمانا پڑے گا۔ بھابی کی چوڑیاں ادھار لے کر۔
شاواشے۔۔۔ میکوں بھی یاد آئی تھی یہ فلم۔صحیح ہو جائے گی قینچی۔ پھر کہوں گی ۔ بھابھی دیاں چوڑیاں ۔
شاباش شاباش۔ دکھانا پھر کتنی اڑان بھری تتلی نے،ضرورت ہے ایک چھوٹا سا وقفہ لینے کی۔ تتلی کے پر ادھورے پڑے ہیں۔