سیما علی

لائبریرین
ذرا سا سکون سے لیٹیں اور
سورہ فاتحہ پڑھیں
اس سے خوبصورت نیند آنے کا کوئی نسخہ کوئی اور نہیں دوسری بار پڑھنے پر جھونکے آنا شروع اور تیسری مرتبہ کبھی یاد نہیں پوری پڑھ سکے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ظفری

لائبریرین
گل بھی آپ کی طرح لا علم ہے کہ کس کا ولیمہ ہونے جا رہا ہے۔ کہیں ظفری بھیا کا ہی نہ ہو جبھی تو پاکستان جانے کی جلدی مچائے ہوئے ہیں۔
ثمرین بی بی ۔۔۔۔ ولیمے کی لازمی شرط یہ ہے کہ پہلے شادی ہو ۔ پھر ولیمہ ہوتا ہے :idontknow:
پاکستان تو ہم اپنی سیما علی آپا اور شمشاد بھائی سے ملنے جائیں گے ۔ شمشاد بھائی سے ہمیشہ ملاقات رہ جاتی ہے ۔ مگر اس دفعہ آنے سے پہلے کراچی اور اسلام آباد کا ٹکٹ پہلے بُک کروائیں گے ۔ ہِپ ہِپ پُھرے ۔:thumbsup:
 
گُلِ یاسمیں

ٹہلتے ٹہلتے لکھ رہےہیں جو گل کو ثمرین کہہ دیا۔
ہاں تو ظفری بھیا ہم نے کب روکا کہ ولیمہ سے پہلےطوالی شرط پوری نہ کریں۔ ہم تو ڈھولکی لیے تیار بیٹھے ہیں گیت گانے کو۔ سنائیں؟
ڈھولک بجا کے
سہیلیاں بلا کے
بنرے کے گیت میں گاؤں گی
ظفری بھیا کو دولہا بناؤں گی
او بھیا
پیارے پیارے بھیا
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-1422.webp
ہرا ہرا پودینہ اور لیموں
mint lemonade
کس کو پینا ہے ۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
وقت ہے اک حریمِ بےدیوار
جس کے دوار آنگنوں میں سدا

رقص کرتے ہوئے گزرتے ہیں
دائروں میں ہزارہا ادوار

بیتتی بات اور آنے والی آن
امرِ امروز اور فرِ فردا

سب زمانے، تمام عرصۂ دہر
وقت کی ایک تیز لہر کی عمر!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top