سیما علی
لائبریرین
محبت سے دیتے ہیں ۂری ہری چوڑیاںنہیں ہری ہری چوڑیاں دیجئیے پہلے۔
محبت سے دیتے ہیں ۂری ہری چوڑیاںنہیں ہری ہری چوڑیاں دیجئیے پہلے۔
حاضری۔۔۔
لگایا کیجیے محفل میں کچھ جلدی ، اتنے لمبے عرصے بعد نظر آئی ہیں آپ ۔ امید ہے مزاج بغیر ہوں گے۔
اب اگلا مراسلہ چ سے ہو گا۔
حالات و واقعات اس لڑی کے کچھ یوں ہیں کہ جب آپ مراسلہ لکھنے لگے تو اس سے پہلا مراسلہ دیکھ لیا کریں تو دیکھ لیا کریں کہ وہ کس حرف سے شروع ہوا ہے۔ چونکہ یہ الٹی لڑی ہے اس لیے آپ کو پیچھے کی طرف آنا ہوگا۔
اگر کسی نے" م "سے لکھا ہے تو آپ کو " ل "سے لکھنا ہوگا۔ آپ کے بعد جو آئے گا وہ" گ "سے لکھے گا
جس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟چائے پلاتے ہیں آپکو
بٹیا
کل کا پیغام شاید آج پوسٹ ہو سکا کہ ترتیب بگڑ گئی!جس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
قرینے سے پوچھا بٹیا آپ نے سب کا حالجس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
فوراً دیکھ لینا ہے پچھلا مراسلہ اگلا لکھنے سے پہلےجس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟