گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صحرا میں ہےجل تھل تو سمندر میں بگولے
ہم وضع کے پابند ہیں چپ چاپ پڑے ہیں
آئے کوئی جائے ہمیں کیا کام کہ ہم لوگ
کھمبے ہیں کہ سڑکوں کے کنارے پہ گڑے ہیں
 
زمانہ لاکھ اُنھیں ، جو انٹر نیٹ پر بیٹھ کر بے پرکی اُڑاتے ہیں ، بُرا کہے مگراِتنا ہےکہ اُن کے دم سے دماغ حرکت میں رہنا سیکھ گیا ہے۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا۔۔۔ آخر میں انسان ہوں پتھر تو نہیں۔۔۔ کیایہ مہدی حسن صاحب کا گایا ہوا ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈوب جاؤ تاریو پا دیو ہنیر وے۔۔اساں ایس رات دی نئیں ویکھنی سویر وے

کیسے دل چیردینے والے مایوس کن الفاظ۔ ۔ اللہ معاف کرے
 
Top