ظاہر ہے کہ نہیں ۔ کیوں کہ آج تو چھٹی ہے ۔ کل البتہ ہوں گے ان شاءا للہ۔عاطف بھیا بھی دفتر میں مصروف
طبیعت خراب ہو جائے گی رونے سے۔ ایسا کسی نے سمجھایا نہیں انہیںنہیں نہیں ایسا نہیں کرنا ہے ورنہ وہ روئیں گی۔۔۔
ضروری ہے کہ بتائیں ابھی تو صرف کھانا پکانے میں مصروف۔ مہمان آنے میں دو گھنٹے باقی۔
ژوب والی آپا۔۔ بیکنگ پاؤڈر بھلا کیوں ڈالنا ہے چاٹ میں؟بٹیا
پہلے تو
سب کی خدمت میں ہمارا سلام
پھر آپکی چنا چاٹ پاپڑی کی
رئسیپی
حاضر ..
آلو پاپڑی چاٹ
ایک پیالے میں ابلے ہوئے چنے ڈالیں، اس میں تمام اجزاء یعنی ( لال مرچ پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر، کٹے ہوئے ٹماٹر، کٹی ہوئی پیاز، کٹی ہوئی ہری مرچ، لیموں کا رس، ٹماٹر کا رس، ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر، نمک، کالی مرچ، انار دانہ پسا ہوا، پسی ہوئی کلونجی، چٹکی بھر ہلدی اور پسا ہوا زیرہ) شامل کریں۔
- لال مرچ پاؤڈر،
- بیکنگ پاؤڈر،
- کٹے ہوئے ٹماٹر،
- کٹی ہوئی پیاز،
- کٹی ہوئی ہری مرچ،
- لیموں کا رس،
- ٹماٹر کا رس،
- ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر،
- نمک،
- کالی مرچ،
- انار دانہ پسا ہوا،
- پسی ہوئی کلونجی،
- چٹکی بھر ہلدی،
- پسا ہوا زیرہ۔
چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کرلیں، لیجیئے اسپیشل چنا چاٹ تیار ہوگئی ہے، اب اس میں پاپڑی ڈال کر پیش کریں۔
اوپر سے ڈرئسنگ میں کٹی ہوئی پیاز ٹماٹر ابلے آلو چھوٹے چھوٹے کٹے ہوئے
ہرا دھنیہ ہری مرچ بھی ڈالیں
ذائقہ دار چاٹ
تیار
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
زیرہ کے بجائے دماغ میں کہاں سے آگیا ۔۔ژوب والی آپا۔۔ بیکنگ پاؤڈر بھلا کیوں ڈالنا ہے چاٹ میں؟
ڑےژوب والی آپا۔۔ بیکنگ پاؤڈر بھلا کیوں ڈالنا ہے چاٹ میں؟
ذرا سا بھی نہیں ڈالا ہم نے بیکنگ پاؤڈر چاٹ میں۔ البتہ کیک میں ضرور ڈالا ہے۔زیرہ کے بجائے دماغ میں کہاں سے آگیا ۔۔
ڈولا رے دل ڈولا رے ۔۔ڑے
ہم بھی سٹھیا گئے ہیں ۔۔۔
دور بیٹھےسلیقہ مند ہونا روفی بھیا کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا جو ہمیں پھوہڑ کہتے ہ
خیریت ہوگئی ۔۔۔۔ذرا سا بھی نہیں ڈالا ہم نے بیکنگ پاؤڈر چاٹ میں۔ البتہ کیک میں ضرور ڈالا ہے۔
حال جب درست ہو تو صحیح کام ہوتا ہے ۔۔۔ذرا سا بھی نہیں ڈالا ہم نے بیکنگ پاؤڈر چاٹ میں۔ البتہ کیک میں ضرور ڈالا ہے۔
ثمرین کی چائے ملے۔۔۔جب جب پھول کھلے ۔۔۔
ٹوٹے دل ملےجب جب پھول کھلے ۔۔۔