سید عاطف علی
لائبریرین
ٹھیک جواب دیا آپا ۔ اسی بات پر ایک چاچئے ہو جائے ۔
پھر کڑک چائے ملے ۔۔ٹھیک جواب دیا آپا ۔ اسی بات پر ایک چاچئے ہو جائے ۔
ابھی کچھ پکا رہی ہو گی ۔ یا مہمانوں کو کھلا رہی ہو گی ۔بٹیا کہاں ہیں
ابھی کچھ پکا رہی ہو گی ۔ یا مہمانوں کو کھلا رہی ہو گی ۔
بٹیا کہاں ہیں
ابھی کچھ پکا رہی ہو گی ۔ یا مہمانوں کو کھلا رہی ہو گی ۔
مہمانوں کے آنے میں ابھی وقت ہے۔کھانا بن گیا۔ اس لیے تھوڑا آرام۔ پھر کیک ۔۔اور بس۔ صفائی اور برتن دھونا مہمانوں کے ذمے۔یعنی خاطر تواضع میں لگی ہیں
کیا بتائیں آپا کپ عاطف بھیا نے ثمرین کے لاڈ اٹھا اٹھا کر انھیں کام چور بنا دیا ہے۔ چائے تک ہمیں خود بنانا پڑتی ہے۔گل بٹیا یہ ثمرین
کیا
سمر منانے گئیں ہیں ڈنمارک
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
فوری شکایت کریں آپ بھیکیا بتائیں آپا کپ عاطف بھیا نے ثمرین کے لاڈ اٹھا اٹھا کر انھیں کام چور بنا دیا ہے۔ چائے تک ہمیں خود بنانا پڑتی ہے۔
غضب ہے چائے بھی چھوڑ دی بناناکیا بتائیں آپا کپ عاطف بھیا نے ثمرین کے لاڈ اٹھا اٹھا کر انھیں کام چور بنا دیا ہے۔ چائے تک ہمیں خود بنانا پڑتی ہے۔
ظاہر یوں ہو رہا آپ کی بات سے کہ جیسے ڈنمارک میں لوگ نکمے ہو جاتے ہیںقرینے کی تھیں کراچی میں بہت یہ ڈنمارک جاکر کیا ہوگیا
عاطف بھیا سے شکایت کرتے ہیں انہی کی لا ڈلی ہیں
طوطا کہہ رہا ہے کہظاہر یوں ہو رہا آپ کی بات سے کہ جیسے ڈنمارک میں لوگ نکمے ہو جاتے ہیں