گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی بس سونے والے ہیں آپا۔ترتیب سے پہلے نام اللہ
پھر
السلام علیکم
بٹیا
کیسی ہیں
سونا کیوں نہیں
ہم نے نماز سے جیسے فاتغ ہوہے دیکھا
سوجائیے بہت دیر ہوگئی ۔۔
وعلیکم السلام
جی آپا ٹھیک ہوں۔ الحمد للہ
ابھی بس سونے والے ہیں آپا۔ترتیب سے پہلے نام اللہ
پھر
السلام علیکم
بٹیا
کیسی ہیں
سونا کیوں نہیں
ہم نے نماز سے جیسے فاتغ ہوہے دیکھا
سوجائیے بہت دیر ہوگئی ۔۔
یعنی گھر گھر کی کہانی یہ ڈرامے ہی تو ہیں۔بس بٹیا ان ڈراموں
نے لوگوں کو ڈرامہ بنا دیا
ہم بھی انتظار میں ہیں کہ کب صبح ہو اور چائے بنا کر پئیں۔پھر تو عاطف بھیا کو بتانا ہے
واہ کیا چائے ہے۔۔۔۔۔۔ جیو ثمرین جیو۔۔۔ہم بھی انتظار میں ہیں کہ کب صبح ہو اور چائے بنا کر پئیں۔
محبت سے بھاگی بھاگی ہمارے لیے بھی لے آئیں ۔۔۔نہیں نہیں ثمرین!!! میں نے تو کہا تھا سب پئیں گےچائے۔
کیا کہا؟ سب کے لیے لا رہی ہو ۔
اچھا اچھا ٹھیک ہے ۔جلدی لانا۔
یہ میرا ثمرین سے مکالمہ تھا ۔
لیکن لوگوں کے نخرے پھر بھی ختم نہیں ہونے کا نام نہیں لیتے آپا ۔محبت سے بھاگی بھاگی ہمارے لیے بھی لے آئیں ۔۔۔
لیجیے ہماری چائےمیں نے سب کی چائے منگوالی ہے ۔
سب آجائیں چائے کے امیدواران۔
گل تو بالکل نخرہلیکن لوگوں کے نخرے پھر بھی ختم نہیں ہونے کا نام نہیں لیتے آپا ۔
اس کا کیا کیا جائے ۔
قینچی بھی پاس ہی پڑی ہے ۔فوارے کے پاس بیٹھی ہیں وہ دیکھیے ۔۔فضیلت کی چادر اوڑھے
غیر ضروری دھاگے بھی تو کاٹتیں ہیں موتے ٹانکتے ہوئےقینچی بھی پاس ہی پڑی ہے ۔