گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلیں آج یہ بھی ہو جائےحیران ہوں میں اور لال ریٹنگ دینے پر مجبور ہوں ۔
چلیں آج یہ بھی ہو جائےحیران ہوں میں اور لال ریٹنگ دینے پر مجبور ہوں ۔
جانے دیجئیے بھیا۔ چاک جگر گلوں کا ہوتا ہے تو خوشبو پھیلاتے ہیں نا۔چاک ہے جگر اس کا کوئی مرہم رکھو ، اتنا کڑا امتحان تو نہ لو۔
آپا آپ سمجھائیے نا ۔
ٹوٹ جائے گی چھت اب زوردار قہقہوں سے۔جب فرائض منصبی سے جھانکتے ہیں ثمرین پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹتے نظر آتے ہیں ۔
پھر ہم معاملہ سبھال لیں گےتو ٹوٹنے دو۔ جب پہاڑ تک ٹوٹ رہے ہیں تو بھلا اس اینٹوں کی چھت کی کیا اوقات ؟؟؟
بس اسی فضیلت کے موتیوں کے عوض جان بخشی جائے ثمرین کیجانے دیجئیے بھیا۔ چاک جگر گلوں کا ہوتا ہے تو خوشبو پھیلاتے ہیں نا۔
بالکل آپا آپ ہی کچھ کیجیے مجھے تو پانی سر سے اونچا ہوتا نظر آتا ہے ۔پھر ہم معاملہ سبھال لیں گے
ابھی ابھی دونوں ہاتھ جوڑ لیے ثمرین نےجانے دیجئیے بھیا۔ چاک جگر گلوں کا ہوتا ہے تو خوشبو پھیلاتے ہیں نا۔
یہ ہم ہونے نہ دیں گے ثمرین کا اعزازکوئی نہیں لے سکتابالکل آپا آپ ہی کچھ کیجیے مجھے تو پانی سر سے اونچا ہوتا نظر آتا ہے ۔
ابھی ابھی دونوں ہاتھ جوڑ لیے ثمرین نے
ہاں آپا بالکل ۔۔۔۔ یہ بھی دیکھا جائے کہ مغرب کے دیار کی بھٹیوں سے کندن بن کے نکلی ہماری معصوم بچی ۔جانے دیجئیے بھیا۔ چاک جگر گلوں کا ہوتا ہے تو خوشبو پھیلاتے ہیں نا۔
ہم بھی بہت ہنسے اور بس اس خوشی میں ثمرینٹوٹ جائے گی چھت اب زوردار قہقہوں سے۔
ویسے ہم یہ ہونے نہ دیںتو ٹوٹنے دو۔ جب پہاڑ تک ٹوٹ رہے ہیں تو بھلا اس اینٹوں کی چھت کی کیا اوقات ؟؟؟
نیک بخت ہیں یہواہ واہ ثمرین تم نے سب آزمائشوں کے گزر کے دکھا دیا ۔ کہ صبر اور ہمت سے ہر چیز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
مگر پانی سر سے اونچا نہیں ہو رہا۔ ثمرین ہوش کھوتی جا رہی ہیںبالکل آپا آپ ہی کچھ کیجیے مجھے تو پانی سر سے اونچا ہوتا نظر آتا ہے ۔
مدہوشمگر پانی سر سے اونچا نہیں ہو رہا۔ ثمرین ہوش کھوتی جا رہی ہیں
لیکن دونوں ہاتھ نہیں جوڑے ثمرین نے۔ میکوں تو لگتا ایک ہاتھ اٹھایا ہے ہماری چائے چھیننے کو۔ابھی ابھی دونوں ہاتھ جوڑ لیے ثمرین نے
گل کڑی نظر رکھے گی آپامدہوش
تو نہیں ہو گئیں
یورپ کی رنگینیوں
میں