سیما علی
لائبریرین
صحیح بات بتائیں گے عاطف بھیا انہی کی چہیتی ہیںطبیعت تو ان کے شروع سے ہی ظالمانہ ہے آپ لوگوں کو اب سمجھ آئی۔
صحیح بات بتائیں گے عاطف بھیا انہی کی چہیتی ہیںطبیعت تو ان کے شروع سے ہی ظالمانہ ہے آپ لوگوں کو اب سمجھ آئی۔
شاید تھی مگر اب نہیں ہےصحیح بات بتائیں گے عاطف بھیا انہی کی چہیتی ہیں
سیم زر میں پڑ گئےصدا سدا نہیں سنتا کوئی۔ جانے والے چلے ہی جاتے ہیں۔
سیما آپاشمشاد
بھیا کوبھی معلوم ہے
صحیح بات بتائیں گے عاطف بھیا انہی کی چہیتی ہیں
ژوب میں بھی ثمرین کے خلاف پروپیگنڈا پہنچ گیا ۔ خدایا اس بچی کی مدد کر ۔طبیعت تو ان کے شروع سے ہی ظالمانہ ہے آپ لوگوں کو اب سمجھ آئی۔
زیادہ نہیں دور گئی بات ابھی۔ دے دلا کر کام ہو سکتا ہے عاطف بھیا۔ژوب میں بھی ثمرین کے خلاف پروپیگنڈا پہنچ گیا ۔ خدایا اس بچی کی مدد کر ۔
ذرا ہمیں بات کرنے دیںرہنے دیں اگر ہماری شرط منظور نہیں تو۔
ڈرئیے گا بالکل بھی نہیں۔ ہم یہیں آپ کے پیچھے کھڑے ہیں آپا۔ذرا ہمیں بات کرنے دیں
ڈسکس کر لو یہ معاملہ آپا سے ۔رہنے دیں اگر ہماری شرط منظور نہیں تو۔
ختم ہو چکی ڈسکشن۔ اور فیصلہ ثمرین کے خلاف آیا۔ڈسکس کر لو یہ معاملہ آپا سے ۔
حیرت ہے کہ چائے کی بجائے بچی کی فکر ابھی تک ہے۔ ثمینہ بھی اچھی چائے بناتی ہیںدل دہلا کر رکھ دیا بچی کا ۔
حیران ہوں میں اور لال ریٹنگ دینے پر مجبور ہوں ۔ختم ہو چکی ڈسکشن۔ اور فیصلہ ثمرین کے خلاف آیا۔