سیما علی

لائبریرین
کل بٹیا وہ ڈر گئی ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں آپا بالکل ۔۔۔۔ یہ بھی دیکھا جائے کہ مغرب کے دیار کی بھٹیوں سے کندن بن کے نکلی ہماری معصوم بچی ۔
کرتے ہیں پھر آزمائش ختم ثمرین کی۔ اور انھیں ہی واپس چائے بنانے جا کام سونپتے ہیں ثمینہ سے لے کر۔
 
Top