گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ویسے ہم کیوں انتظار کر رہے۔۔۔ چائے تو اب اگلی صبح پینی ہے۔
لکھا دیکھ کر ایسا لگا کہ کوئی بکری سے مخاطب ہے ۔ ٹکر ٹکر مارتی ہو کیوں ؟ٹُکَر ٹُکَر
گل کی بکریاںلکھا دیکھ کر ایسا لگا کہ کوئی بکری سے مخاطب ہے ۔ ٹکر ٹکر مارتی ہو کیوں ؟
کیسیلکھا دیکھ کر ایسا لگا کہ کوئی بکری سے مخاطب ہے ۔ ٹکر ٹکر مارتی ہو کیوں ؟
کیسیلکھا دیکھ کر ایسا لگا کہ کوئی بکری سے مخاطب ہے ۔ ٹکر ٹکر مارتی ہو کیوں ؟
قریب جا کر دیکھے کوئی اور پوچھے بکری سے کہ کیوں ٹکر مارتی ہولکھا دیکھ کر ایسا لگا کہ کوئی بکری سے مخاطب ہے ۔ ٹکر ٹکر مارتی ہو کیوں ؟
فوری طور پر متفق۔کیسی
پیاری
ہیں
ٹکریں
بغیر نشانہ لیے کہیں بھی مار دیتی ہیں۔کہاں
مارتیں
ہیں
ضروری ہے ان سے دودھ لینے کی خاطر ٹکر کھانے کا رسک لیا جائے ۔ چائے بھی تو پینی ہے آخر ۔غم زدہ بھی نہیں ہوتی بکریاں ٹکریں مارنے کے بعد۔ اور نہ ہی انہیں کوئی پچھتاوا ہوتا ہے
شوق بڑھتا جاتا ہے گرمی میں چائے کا۔ ہم تو اس وقت بھی چائے کا مگ ہاتھ میں لیے ہوئےہیں۔صاحب اس گرمی میں چائے ضروری ہےکیا ؟
سو واری کھاؤ فیر تسی ٹکراں۔ میکوں تو گائے یا بھینس کے دودھ کی چائے پینی ہوتی۔ضروری ہے ان سے دودھ لینے کی خاطر ٹکر کھانے کا رسک لیا جائے ۔ چائے بھی تو پینی ہے آخر ۔
ژوبی بکری دے ددھ دی چاء چاہیدی ہے سانوں ۔سو واری کھاؤ فیر تسی ٹکراں۔ میکوں تو گائے یا بھینس کے دودھ کی چائے پینی ہوتی۔
اب سمجھ آ جائے گی کہ سو بکریوں کی جگہ سو بھینسیں ہوتیں یا سو گائیں تو اس وقت حالات مختلف ہوتے۔
زبردست چاء ہوندی ہونی اے۔ 😂ژوبی بکری دے ددھ دی چاء چاہیدی ہے سانوں ۔