سیما علی
لائبریرین
ویسے آپکو کیسے پتہ ہمیں بہت پسند ہے یہ غزل
ہمیں تو گل بہار بانو باجی یاد آگئیں ۔ چاہت میں کیا دنیا داری ۔۔۔۔۔
ہمیں تو گل بہار بانو باجی یاد آگئیں ۔ چاہت میں کیا دنیا داری ۔۔۔۔۔
محبتنہیں بلکہ ایک شعر ایسا بھی تو ہے
ہر پھول کی قسمت میں کہاں ناز عروساں
کچھ پھول تو کھلتے ہی مزاروں کے لیے ہیں
لو جی روفی بھیا۔۔۔ ہم نے اپنی آپا واپس لے لیں آپ سے۔محبت
ہو تو ایسی
ہو
کیوںگل اب اسی خوشی میں روفی بھیا کو حلوہ بنا کر کھلائے گی۔
کچھ بھی ہو، حلوہ تو کھائیں گے۔گل اب اسی خوشی میں روفی بھیا کو حلوہ بنا کر کھلائے گی۔
قربانیاں بہت مانگتی ہیں محبت۔محبت
ہو تو
بیدارؔ کروں کس کو میں اظہار محبت
بس دل ہے مرا محرم اسرار محبت
قیاس درست ہے۔بھابی سے مذاکرات فرما رہے ہیں۔
فوری طور پر سوجی لے آئیے پھر۔ ورنہ ہمارا ارادہ بدل جانا ہے۔کچھ بھی ہو، حلوہ تو کھائیں گے۔
غور و فکر جو کرتے رہتے ہیں ہم آپ کے معمولات پر۔قیاس درست ہے۔
ظاہر ہے کہ اس وقت تک آپ کے مذاکرات تو ختم ہو چکے ہوں گے براستہ واٹس ایپ۔عاطف بھیا آپ بھی کھائیں گے حلوہ؟
ضروری ہےطاق، جفت کی ضد ہے اور کانٹا، گل کی۔
سیرابصبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اللہ۔