گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فوری طور پر خیال آیا کہ مایوسی گناہ ہے۔ پھر سے امید کی ناؤ خواہشوں کے دریا میں چھوڑ دی۔ بہتے بہتے کسی کنارے پر لگنے کے لیے۔
معذرت کی کوئی بات نہیںیعنی کہ بچت ہو گئی منے سے نام کی وجہ سے۔
سوچئیے اشرف علی بھیا اگر ان کا نام قرۃالعین ہوتا پھر شعر کی صورت کیسی ہوتی۔
معذرت چاہتے ہیں لیکن برا مت مانئیے گا۔ شعر بلکہ پوری غزل پسند آئی ۔ ساتھ ہی ایک سوال بھی ذہن میں آیا تو سوچا پوچھ ہی لیں۔
طبیعت خوش ہوگئی آپ کے جواب سے۔معذرت کی کوئی بات نہیں
پذیرائی کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں
ایسی صورت میں ایک شعر سے کام نہیں چلتا، میں کوشش کرتا کہ ہر حرف پر کوئی شعر کہوں اور ایک مکمل غزل ان کے نام پر لکھ سکوں
جی!طبیعت خوش ہوگئی آپ کے جواب سے۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ کہ بڑا نام ہونے کی صورت میں ایک شعر نام مکمل کرنے کے لیے کم پڑ جائے گا۔ پھر تو پوری غزل لکھنی پڑے گی۔
زبرست اشعار ہیں آپ کے
بہت بہت شکریہ آپا!جزاک اللہ خیرزبرست اشعار ہیں آپ کے
ڑے ڑے آپا تو پھر وہ گنگنائیے ناسبب ہے شب بیدارئ کا