گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حال گرمی میں اور برا ہو جاتا ہو گا بجلی کے بغیر۔
بہت گہری نیند سو رہی ہیں
اس کو چار پائی اس لیے کہتے ہیں کہا چار پائے تو اس کے اندر ہوتےہیں ۔ ان چار پایوں کے بیچ میں کوئی سوئے گا تو زمین پر گر جائے گا۔اس لیے چارپائی ہی ٹھیک ہے۔چارپائی کے چار پائے ہوتے ہیں۔ پائے کی نسبت سے اسے چارپائے کہنا چاہئیے نا۔ پھر چارپائی کیوں کہتے ہیں؟
ذہانت آزمانے کا وقت آ گیا
ظفری
فہیم
سید عاطف علی
محمد عبدالرؤوف
عظیم
وجی
یہ لو چائے آگئی اب اٹھ جاؤ۔بہت گہری نیند سو رہی ہیں
اصل بات یہ ہے کہ چارپائی مونث ہے ۔ اس لیئے پائے کے بجائے پائی کہا جاتا ہوگا ۔چارپائی کے چار پائے ہوتے ہیں۔ پائے کی نسبت سے اسے چارپائے کہنا چاہئیے نا۔ پھر چارپائی کیوں کہتے ہیں؟
ذہانت آزمانے کا وقت آ گیا
ظفری
فہیم
سید عاطف علی
محمد عبدالرؤوف
عظیم
وجی
یہ بیچاری کیا پتیلے میں سورہی ہے ۔ جو آپ اسے اٹھا رہے ہو ۔یہ لو چائے آگئی اب اٹھ جاؤ۔
ہم کہ نہیں سکتےکہ چارپائی کی وجہ سے مونث ہوئی یا مونث ہو نے کی وجہ سے چار پائی ہوئی۔ گول دائرہ ہے یہ۔اصل بات یہ ہے کہ چارپائی مونث ہے ۔ اس لیئے پائے کے بجائے پائی کہا جاتا ہوگا ۔
نہیں ۔۔۔سوئے کہیں بھی۔۔۔ اٹھتی البتہ چائے سے ہی ہے۔یہ بیچاری کیا پتیلے میں سورہی ہے ۔ جو آپ اسے اٹھا رہے ہو ۔
مگرپتیلے میں نہیں دیگ میں۔ اب دیگ کو دم پر مت لگا دیجئے گا۔ گل نے گلنا کوئی نہیں دال کی طرح۔یہ بیچاری کیا پتیلے میں سورہی ہے ۔ جو آپ اسے اٹھا رہے ہو ۔
مت کرو ایسی باتیں ۔ انسان کا قورمہ کبھی دیگ۔۔۔ یہ کیا خوف ہراس پھیل رہا ہے۔ہاں مگر پتیلے میں نہیں دیگ میں۔ اب دیگ کو دم پر مت لگا دیجئے گا۔ گل نے گلنا کوئی نہیں دال کی طرح۔
لو جی ۔ غلط جواب دینے کے چکر میں لڑی ہی ڈگمگا دیاصل بات یہ ہے کہ چارپائی مونث ہے ۔ اس لیئے پائے کے بجائے پائی کہا جاتا ہوگا ۔
گل کو کوئی انسان سمجھتا ہی کب ہے۔ تو یوں کہئیے کہ بھوتنی قورمہ۔مت کرو ایسی باتیں ۔ انسان کا قورمہ کبھی دیگ۔۔۔ یہ کیا خوف ہراس پھیل رہا ہے۔
کبھی آج تک چائے خود سے ہمارے پاس نہیں آئی پیاسی کو خود کنوئیں کے پاس جانا پڑتا ہےنہیں ۔۔۔سوئے کہیں بھی۔۔۔ اٹھتی البتہ چائے سے ہی ہے۔