گاتا رہے میرادل ۔۔۔۔ بھئی ہم تو ایسے ہیں ۔ اچھے اچھوں کا ڈگمگا دیتے ہیں ۔لو جی ۔ غلط جواب دینے کے چکر میں لڑی ہی ڈگمگا دی
گاتا رہے میرادل ۔۔۔۔ بھئی ہم تو ایسے ہیں ۔ اچھے اچھوں کا ڈگمگا دیتے ہیں ۔لو جی ۔ غلط جواب دینے کے چکر میں لڑی ہی ڈگمگا دی
گلت بات نئیں کرنے کا۔کبھی آج تک چائے خود سے ہمارے پاس نہیں آئی پیاسی کو خود کنوئیں کے پاس جانا پڑتا ہے
قربانی مانگ رہا ہے ہمارا چارپائی والا سوال۔ہم کہ نہیں سکتےکہ چارپائی کی وجہ سے مونث ہوئی یا مونث ہو نے کی وجہ سے چار پائی ہوئی۔ گول دائرہ ہے یہ۔
فوری طور پرطرام جی کے پاس جائیےکیا کروں میں کہاجاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم ہمارے محلے میں ایک انکل کا نام تھا ۔ یہ والا فہیم نہیں ۔۔۔ وہ محلے کی گلی میں چارپائی بچھا کر سوتے تھے ۔ ایک رات ہم نے اپنے دوستوں کیساتھ ملکر جب وہ چارپائی پر سو رہے تھے ان کی چارپائی اٹھا کر دور ایک کرکٹ کے میدان میں چھوڑ دی تھی ۔قربانی مانگ رہا ہے ہمارا چارپائی والا سوال۔
غلط بالکل غلط۔ ایسا ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ ڈگنگائی لڑی کو الٹی طرف ڈگمگا کر سیدھا کرنا آچھے اچھوں والا کام ہے۔ کر کے دکھائیے تو مانیں۔گاتا رہے میرادل ۔۔۔۔ بھئی ہم تو ایسے ہیں ۔ اچھے اچھوں کا ڈگمگا دیتے ہیں ۔
عرض ہے کہغلط بالکل غلط۔ ایسا ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ ڈگنگائی لڑی کو الٹی طرف ڈگمگا کر سیدھا کرنا آچھے اچھوں والا کام ہے۔ کر کے دکھائیے تو مانیں۔
عجیب خواب دیکھ رہے ہوں گے وہ اس دوران وگرنہ اٹھ کر حجامت بنا دیتے۔فہیم ہمارے محلے میں ایک انکل کا نام تھا ۔ یہ والا فہیم نہیں ۔۔۔ وہ محلے کی گلی میں چارپائی بچھا کر سوتے تھے ۔ ایک رات ہم نے اپنے دوستوں کیساتھ ملکر جب وہ چارپائی پر سو رہے تھے ان کی چارپائی اٹھا کر دور ایک کرکٹ کے میدان میں چھوڑ دی تھی ۔
عاطف بھیا دیکھ لیجئے ہمارے چارپائی والےسوال سے ایک جرم کا سراغ مل گیا۔ سرغنہ کو آپ قابو کیجئے۔ ہم باقی ساتھیوں کو ڈھونڈنے کے لیے اگلا سوال سوچتےبہیںفہیم ہمارے محلے میں ایک انکل کا نام تھا ۔ یہ والا فہیم نہیں ۔۔۔ وہ محلے کی گلی میں چارپائی بچھا کر سوتے تھے ۔ ایک رات ہم نے اپنے دوستوں کیساتھ ملکر جب وہ چارپائی پر سو رہے تھے ان کی چارپائی اٹھا کر دور ایک کرکٹ کے میدان میں چھوڑ دی تھی ۔
ظاہر ہے کہ سدا قائم رہنےوالی حجامت ہوتی پھر۔ بزرگوں کےخواب یوں تھوڑی ہلاتےہیں۔عجیب خواب دیکھ رہے ہوں گے وہ اس دوران وگرنہ اٹھ کر حجامت بنا دیتے۔
طرم خان کے پاس چلا جاؤں کیا ؟فوری طور پرطرام جی کے پاس جائیے
طبیعت صاف کر دیتے معذرت کے باوجود اگر وہ شاعر روفی بھیا ہوتے۔عرض ہے کہ
مدتیں ہوگئیں خطا کرتے
شرم آتی ہےکام اچھا کرتے ۔۔۔۔۔ شاعر سے معذرت
طریقہ واردت ہی کچھ ایسا تھا کہ چاچا فہیم کو خبر تک نہ ہوئی اور ان کے چارپائی ان کے سونے کے دوران ہی دور پہنچ گئی تھی ۔ سنا ہے صبح کو کسی کو کوستے ہوئے اور بغل میں چارپائی دبائےہوئے گل میں داخل ہوئے تھے ۔عجیب خواب دیکھ رہے ہوں گے وہ اس دوران وگرنہ اٹھ کر حجامت بنا دیتے۔
ضرور جائیے کیونکہ رام جی پتی لینے گاؤں گئے ہیں۔۔ سوری پتی نہیں پتنی لینے۔طرام جی کو اپنا قائم مقام بنا کر۔طرم خان کے پاس چلا جاؤں کیا ؟
صدمے میں نہیں گئے ورنہ واپس بھی چارپائی پر ہی لائے جاتے۔طریقہ واردت ہی کچھ ایسا تھا کہ چاچا فہیم کو خبر تک نہ ہوئی اور ان کے چارپائی ان کے سونے کے دوران ہی دور پہنچ گئی تھی ۔ سنا ہے صبح کو کسی کو کوستے ہوئے اور بغل میں چارپائی دبائےہوئے گل میں داخل ہوئے تھے ۔
شکر ہے اس دفعہ ہمیشہ کی طرح ان کا دھیان ہماری طرف نہیں گیا ۔ کیونکہ ان کا خیال تھا کہ یہ کسی ایک آدمی کا کام نہیں ہوسکتا ۔صدمے میں نہیں گئے ورنہ واپس بھی چارپائی پر ہی لائے جاتے۔
سارے کیا چائے بنانے والی قطار میں لگے ہوئے ہیں ۔شور اتنا ہے کہ سویا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ابھی تو چائے بھی نہیں بنا سکتے ہم ۔
سیما آپا ۔۔۔ مل گیا مل گیا وہ شہکار جن کی ہمیں اور آپ کو تلاش تھیشکر ہے اس دفعہ ہمیشہ کی طرح ان کا دھیان ہماری طرف نہیں گیا ۔ کیونکہ ان کا خیال تھا کہ یہ کسی ایک آدمی کا کام نہیں ہوسکتا ۔